لیہ ۔ تاریخ لیہ کے خالق  مہرنور محمد تھند کو ہم سے بچھرے دوسال ہو گئے ، مرحوم اولیائے لیہ، اولیائے کروڑ ، مسلم لیگ کے سو سال اولیائے بھکر ، تاریخ بھکر اور ماں سمیت دس کتابوں کے مصنف تھے
ڈیرہ غازیخان۔ مویشی منڈیوں سے ٹھیکیدار مافیا اور مڈل مین کا کردار ہمیشہ کیلئے ختم ،  صوبہ بھر میں غیر قانونی منڈیوں کے قیام پر کارروائی کی جائے گی۔مشیر وزیر اعلی ملک محمد افضل کھوکھر
چوک اعظم ۔ سیوریج سسٹم کے منصوبے کی توسیع کے لیے مقامی ایم پی اے قیصر عباس خان مگسی کی درخواست پر پنجاب حکومت نے 20کروڑ روپے کے فنڈز جار ی کر دیے ، متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کی حتمی پلان بارے ایم پی اے ،چیئرمین میونسپل کمیٹی اور کونسلرز کو بریفنگ
Page 681 of 875 1 680 681 682 875