راجن پور ۔سرکاری ٹیکس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے دس اپریل کو ڈی سی آفس سے آگاہی واک کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر
راجن پور( صبح پا کستان) سرکاری ٹیکس کی اہمیت بارے اجلاس منعقد ہوا ، صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد ...
راجن پور( صبح پا کستان) سرکاری ٹیکس کی اہمیت بارے اجلاس منعقد ہوا ، صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد ...
ISLAMABAD – Imam-e-Kaaba Sheikh Saleh Bin Muhammad Ibrahim called on Prime Minister Nawaz Sharif in Islamabad on Saturday. Nawaz Sharif ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)یونین کونسل میں عوامی مسائل کے انبار لگے ہوئے سیکرٹری یونین کونسل ڈیوٹی پر نہیں ...
لیہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ کا ژالہ باری سے متاثرہ چکوک و ہیڈویریڑی ...
لیہ(صبح پا کستان) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لیہ کی تنظیم سازی،بلاول بھٹو 8اپریل کو لاہور میں امیدواروں سے انٹرویو لیں گے ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ ٹی بی مریضوں میں اضافہ کے حوالے سے پاکستان بھر میں دوسرے جبکہ پنجاب میں پہلے ...
لیہ ( صبح پا کستان) پیپلز پا ر ٹی کے سینئر وائس چیئر مین سا بق وزیرِ اعظم سید یو ...
پیرجگی شریف(صبح پا کستان)پاسکوسنٹرزپرپرانی گندم کاذخیرہ جوں کاتوں موجود،گندم کی نئی فصل پک کی تیار،خریداری مراکزکی صورتحال کے پیشِ نظرکاشتکارپریشان،تفصیل ...
ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ)پنجاب حکومت کاپڑھوپنجاب بڑھوپنجاب کا نعرہ تشہری مہم تک محدود ،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر9کی چار دیواری نہ ہونے ...
لیہ (صبح پا کستان) معاشی وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے خاندان کی تشکیل نہ صرف ماں بچے کی بہتر صحت ...
لا ہور(صبح پا کستان) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان) سرکاری ٹیکس کی اہمیت بارے اجلاس منعقد ہوا ، صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد افضل خان ناصر نے کی ۔اجلاس میں اے ڈی ایل جی یعقوب شیروانی،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر افتخاربزدار،سی او ضلع کونسل،تحصیل دار اعظم خان گوپانگ،ڈپٹی ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر شازیہ نواز،ڈپٹی ڈی او تعلیم ،ڈپٹی ڈائریکٹر پلانگ عدیل خان اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔اے ڈی سی جی نے کہا کہ ٹیکس ادا کر کے ملک کے وسائل اور ترقی میں اضافہ کریں اور ٹیکس کی اہمیت اورآگاہی کے لئے مختلف جگہوں پر پینا فلیکس لگائے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ ہر شہری کا یہ فرض ہے کہ وہ ٹیکس ادا کر کے قومی فریضہ سرانجام دیں ۔اس سلسلے میں دس اپریل کو ڈی سی آفس سے آگاہی واک کی جائے گی ۔
