ملتان . ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری
ملتان ( صبح پاکستان )ایم ڈی اے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر ...
ملتان ( صبح پاکستان )ایم ڈی اے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر ...
واشنگٹن: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے تمام ممالک کو تعمیری کردار ...
عالمی سطح پر اس قسم کی مباحث بہت عام ہے کہ دنیا نیو کلیئر اور ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں ...
لیہ۔( صبح پا کستان ) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) ...
تحریر ۔۔... انجم صحرائی اس واقعہ کے راوی ہمارے ایک مہربان دوست ہیں جو عر صہ ہوا لیہ چھوڑ کر ...
(ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن ...
{گزشتہ سے پیوستہ } ہمارے ایک دوست ہیں ہو میو ڈاکٹر ، گزشتہ دنوں ان کے ہومیو کلینک پر ملاقات ...
سال 2012/13کی بات ہے ، اچانک ایک دن بلاوے کا حکم ملا ۔ نعمان ان دنوں بسلسلہ ملازمت کویت سے ...
یہ ساٹھ سال پہلے کی بات ہے بجلی نام کی کوئی شے گاؤں میں نہیں تھی اس زمانے میں ، ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsملتان ( صبح پاکستان )ایم ڈی اے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عزیز ہوٹل چوک،ڈبل پھاٹک چوک،ولائیت آباد نمبر 1،ولائیت آباد نمبر 2،ٹمبر مارکیٹ،چاہ جموں والا،وہاڑی روڈ نیو شاہ شمس کالونی داخلی دروازے،میٹرو روٹ بی سی جی چوک،منظور آباد،دولت گیٹ چوک،چونگی نمبر 9 چوک سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا جبکہ بلا منظوری نقشہ تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے غوث الاعظم روڈ پر واقع محمد عمر فاروق کی زیر تعمیر سائیٹ کا کام رکوا کر سربمہر کر دیا گیا۔