اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کا چہلم جلوس کا سکیورٹی جائزہ،ڈی ایس پی...
Read moreDetailsاسلام آباد۔ ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نیول ہیڈ کوارٹر...
Read moreDetailsلاہور ، لیگی قائدین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا شہری خود ریکارڈ یافتہ نکلا ، بدر رشید...
Read moreDetailsلاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید...
Read moreDetailsملتان (سٹاف رپورٹر ) کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے کہا ہے کہ ملتان ڈویژن میں کرپشن برداشت نہیں...
Read moreDetailsلاہور: گورنر ہاوَس پنجاب نے (ن) لیگ قائدین کے خلاف مقدمہ کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان...
Read moreDetailsاسلام آباد۔ کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 523 ہوگئی۔...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان } چک نمبر 110 ٹیل انڈس نہر میں گرنے سے دو افراد ڈوب کر ہلاک ۔ڈوبنے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)عدالت میں زیر سماعت مقدمہ کی پیروی روکنے کیلئے کھیت میں مزدور کی 18سالہ بیٹی کو رات کی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انسٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی کے نمائندہ آزاد حسین نے خواتین کو بہتر کاروبار اور منافع کے متعلق رہنمائی فراہم کی۔ آزاد حسین نے اپنے ادارے کی جانب سے خواتین کو کاروباری ٹریننگ اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔ سماجی رہنما عمران شاہ نے خواتین کے بنیادی مسائل اور ان کے حل کے بارے بتایا۔ انہو ں نے بتایا کہ خواتین کن اصولوں کے تحت باعزت کاروبار کر سکتیں ہیں اور آنے والی مشکلات کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خواتین لیہ جیسے پسماندہ علاقہ میں خواتین کس طرح کاروبار کر کے بہتر روزگار کا موقع حاصل کر سکتی ہیں۔ صدر چیمبر آف کامرس شکیلہ بانو اور سینئر نائب صدر مثل زینب نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لیہ میں خواتین اور مردوں کیلئے کوئی چیمبر آف کامرس نہ ہے جبکہ انہوں نے کوشش کر کے لیہ میں وویمن چیمبر آف کامرس کی بنیاد رکھی ہے انہوں نے بتایا کہ خواتین مردوں کے ساتھ کاروبار میں مشکلات محسوس کرتی ہیں اور ان کے لئے الگ چیمبر بنائے گئے ہیں اسی تناظر میں ہم نے لیہ میں خواتین کیلئے چیمبر قائم کر دیا ہے جہاں خواتین کاروبار سے متعلق مکمل رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں اور آنے والی مشکلات کو حل کیا جائیگا۔ مثل زینب نے بتایا کہ ہم خواتین کیلئے ورکشاپس اور ٹریننگ کا اہتمام کریں گے اور خواتین کو باعزت کاروبار تک مکمل رہنمائی کرینگے۔ انہوں نے بتایا کہ خواتین گھروں میں زنگ آلود ہونے کی بجائے مردوں کے برابر کاروبار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور اپنی اس صلاحیت کو اب چیمبر آف کامرس کے ذریعے روزگار کیلئے استعمال کریں گی۔ ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا ملک فاروق اعوان نے لیہ میں وویمن چیمبر آف کامرس کو خوش آئند قرار دیااور عہدیداران چیمبر آف کامرس کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ ان کا لیہ کیلئے بہت بڑا کارنامہ ہے۔ انہوں نے تقریب میں شریک خواتین کو کہا کہ وہ چیمبر آف کامرس کا حصہ بنیں اور کاروبار کو فروغ دیں۔ انہوں نے کہا کہ لیہ میں ٹیوٹا اور چیمبر آف کامرس مل کر یہاں کی خواتین کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں بھرپور کردار ادا کرینگے۔ جس سے لیہ کی خواتین کاروبار کو مزید فعال اور بہتر کر سکیں گی۔ آخر میں صدر وویمن چیمبر آف کامرس نے تقریب میں شریک تمام مردو خواتین کا شکریہ ادا کیا۔