• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیگی قائدین کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا شہری خود ریکارڈ یافتہ نکل آیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 7, 2020
in First Page, لاہور
0
لیگی قائدین کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا شہری خود ریکارڈ یافتہ نکل آیا

لاہور ، لیگی قائدین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا شہری خود ریکارڈ یافتہ نکلا ، بدر رشید کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں ۔ دوسری جانب بدر رشید کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے نکلا،ذرائع کے مطابق بدررشید پی ٹی آئی یوتھ ونگ راوی ٹاؤن کا صدر ہے۔ادھر اعجاز چودھری اورترجمان گورنر ہاؤس کی جانب سے تردید سامنے آئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق بدر رشید پراقدام قتل،اسلحہ اورکارسرکارمیں مداخلت کےمقدمات درج ہیں،اقدام قتل کے2مقدمات تھانہ شاہدرہ،ناجائزاسلحےکامقدمہ تھانہ شرقپور اور کارسرکار میں مداخلت، پولیس سے دست درازی کامقدمہ پرانی انارکلی میں درج ہے۔ بدر رشید کچھ مقدمات میں گرفتار بھی ہوا لیکن پھر رہا ہو گیا،ذرائع نے بتایا بدر پی ٹی آئی کی جانب سےیوسی چیئرمین کاالیکشن بھی لڑچکا ہے۔

ذرائع کے مطابق لیگی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی عہدیدار ہے،بدر رشید خان پی ٹی آئی یوتھ ونگ راوی ٹاؤن کا صدر ہے جو گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقاتوں میں پیش پیش رہا،بدر رشید کی متعدد مقامات پر گورنر چودھری محمد سرور کے ساتھ تصاویر بھی سامنے آ گئیں۔

ادھرترجمان گورنر ہاؤس نے کہا بغاوت کے مقدمہ کے مدعی کا گورنر پنجاب سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں،چودھری سرور وضعداری کے قائل ہیں مخالفین کے خلاف مقدمہ یا اس کی حوصلہ افزائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

صدر پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب اعجاز چودھری نے کہا بدر رشید کا تحریک انصاف کی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے،سیاستدانوں کے ساتھ عوام کی تصاویر کوئی نئی بات نہیں ہے۔

Source: 92 نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

مریم نواز کو مخاطب کرنا شیخ رشید کو مہنگا پڑے گا، رانا ثنا اللہ

Next Post

ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Next Post
ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ، لیگی قائدین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا شہری خود ریکارڈ یافتہ نکلا ، بدر رشید کے خلاف مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج ہیں ۔ دوسری جانب بدر رشید کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے نکلا،ذرائع کے مطابق بدررشید پی ٹی آئی یوتھ ونگ راوی ٹاؤن کا صدر ہے۔ادھر اعجاز چودھری اورترجمان گورنر ہاؤس کی جانب سے تردید سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بدر رشید پراقدام قتل،اسلحہ اورکارسرکارمیں مداخلت کےمقدمات درج ہیں،اقدام قتل کے2مقدمات تھانہ شاہدرہ،ناجائزاسلحےکامقدمہ تھانہ شرقپور اور کارسرکار میں مداخلت، پولیس سے دست درازی کامقدمہ پرانی انارکلی میں درج ہے۔ بدر رشید کچھ مقدمات میں گرفتار بھی ہوا لیکن پھر رہا ہو گیا،ذرائع نے بتایا بدر پی ٹی آئی کی جانب سےیوسی چیئرمین کاالیکشن بھی لڑچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگی قائدین کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی عہدیدار ہے،بدر رشید خان پی ٹی آئی یوتھ ونگ راوی ٹاؤن کا صدر ہے جو گورنر پنجاب کے ساتھ ملاقاتوں میں پیش پیش رہا،بدر رشید کی متعدد مقامات پر گورنر چودھری محمد سرور کے ساتھ تصاویر بھی سامنے آ گئیں۔ ادھرترجمان گورنر ہاؤس نے کہا بغاوت کے مقدمہ کے مدعی کا گورنر پنجاب سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں،چودھری سرور وضعداری کے قائل ہیں مخالفین کے خلاف مقدمہ یا اس کی حوصلہ افزائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ صدر پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب اعجاز چودھری نے کہا بدر رشید کا تحریک انصاف کی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے،سیاستدانوں کے ساتھ عوام کی تصاویر کوئی نئی بات نہیں ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.