سپورٹس سرگرمیوں کا فروغ ۔ صحت مندپنجاب .. محمدیوسف لغاری،لیہ
درست ہی کہتے ہیں کہ کھیل کے میدان آباد ہوں تو ہسپتال ویران ہوجاتے ہیں کیونکہ سپورٹس سرگرمیوں میں حصہ ...
درست ہی کہتے ہیں کہ کھیل کے میدان آباد ہوں تو ہسپتال ویران ہوجاتے ہیں کیونکہ سپورٹس سرگرمیوں میں حصہ ...
وزیر اعلی کی جانب سے پنجاب میں جیل خانہ جات کی اصلاحات کے تحت ڈیرہ غازی خان کو علیحدہ ریجن ...
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرسموگ پر کنٹرو ل ، احتیاطی تدابیرسے آگہی اورسموگ سے بچاو کے ...
قدرتی و خوبصورت مناظر،سفید چادر اوڑھے برف پوش گلیشیئرو پہاڑ،خوبصورت جھلیں ،بلندچوٹیاں ،ہرئے بھرے سرسبز وشاداب میدان ،قدم بوسی کرتی ...
نیشنل ایکشن پلان اور یوم امن تحریر ۔ یوسف لغاری لیہ۔ ’’امن ‘‘کا نام ذہن میں آتے ہی ایک پورے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
سپورٹس کی ماندہ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کھیلوں کو اہمت دے رہے ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت پنجاب نے مساوی کھیل و تفریح کی سہولیات اور مواقع کی فراہمی کے لئے تاریخی اقدامات کئے ہیں جن میں پاکستان میں عالمی سطح کا پہلا کبڈی ورلڈ کپ کا انعقاد، سافٹ سپورٹس کی یونین کونسل کی سطح پر بحالی، خواتین کی صحت اور فٹنس کے لیے جدید طرز کے سپورٹس میوزیم کا قیام، پہلی مرتبہ پنجاب سپورٹس پالیسی 2020 کا اجراء، پنجاب کے مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس کمپلیکس کا قیام، 315 اسپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کی فراہمی، جنوبی پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے انفراسٹرکچر کی تعمیر، 33ویں نیشنل گیمز کے انعقاد میں تقریبا ایک کروڑ روپے کی بچت،پنجاب یوتھ سپورٹس، یوتھ سینٹر اور یوتھ والنٹیئر منصوبوں کا اجراء، پنجاب کی 24 تحصیلوں میں زیرتعمیر سپورٹس کمپلیکس، قائداعظم انٹر ڈویڑن سپورٹس چیمپئن شپ کا انعقاد، اسٹیٹ آف دی آرٹ گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کا قیام، 2ارب سے زائد کی لاگت سے 38 تحصیل اسپورٹس کمپلیکس کا قیام، 62 کروڑ سے زائد کی لاگت سے 350 کھیلوں کے میدان کا قیام، 38 کروڑ سے زائد کی لاگت سے انٹرنیشنل سکواش کمپلیکس لاہور کی تعمیر، ای روزگار پروگرام کے تحت ای کامرس یوتھ افیئر اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پروگرام، 25 کروڑ سے زائد کی لاگت سے لاہور میں ہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر کا قیام، 1;46;5 ارب سے زائد لاگت سے سیالکوٹ میں دو کرکٹ ہائی پرفارمنس سینٹرز اور 23کنال پر نشر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں 5 سٹار ہوٹل کا قیام شامل ہیں ۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی قیادت میں پنجاب حکومت نے جہاں باقی شعبوں میں اصلاحات لانے کے اقدامات کئے، وہیں کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروکار لانے کے لیے بھی عملی سنجیدہ کاوشیں بھی کیں ہیں تاکہ تاکہ صحت مندمعاشرہ کے قیام کو یقینی بنایاجاسکے ۔