• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کا قیدیوں کیلئے بڑا اقدام ۔۔ یو سف لغاری

webmaster by webmaster
نومبر 6, 2019
in کالم
0
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت
وزیر اعلی کی جانب سے پنجاب میں جیل خانہ جات کی اصلاحات کے تحت ڈیرہ غازی خان کو علیحدہ ریجن کا درجہ دے دیا گیا۔
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے جس دن سے اقتدار سنبھالا، عام شہریوں کی زندگیاں بہتر بنانے، اور عوام کو میسر سہولیات میں بہتری لانے کیلئے انہوں نے جہاں ہسپتالوں، اور سرکاری دفاتر کے دورے کئے وہاں جیلوں کے خصوصی دورے بھی کئے- قیدیوں کے مسائل دریافت کئے اور جیل ہسپتالوں میں بہتری کے لئے احکامات جاری کئے- اس سلسلے میں سب سے اہم مسئلہ جیل خانہ جات کی مینجمنٹ تھا، آج سے قبل آئی جی جیل خانہ جات کے نیچے 5 ریجنز تھے جن میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال اور ایک ریجن ملتان جو جنوبی پنجاب کیلئے کافی نہ تھا- تاہم نئے ریجن کے قیام کے آرڈر سے ڈیرہ غازی خان ریجن میں اب سینٹرل جیل ڈی جی خان، ڈسٹرکٹ جیل لیہ، راجن پور اور مظفر گڑھ آئیں گے جو کے ڈی آئی جی رینک کے پولیس آفیسر کی زیر نگرانی ہونگے- اس احسن اقدام سے جیلوں میں قید عام قیدیوں کے مسائل حل کرنے میں تیزی لائی جا سکے گی اور شکایات کا فوری ازالہ ہوسکے گا-
پنجاب حکومت کی جانب سے جیلوں میں اوور کراوڈنگ کے معاملے کو حل کرنے کیلئے نئی جیلیں بھی بنائی جارہی ہیں اور 600 ملین روپے کی لاگت سے پہلے مرحلے میں جیلوں کی تجدید نو کا کام جاری ہے- 500 ملین کی لاگت سے ضلع راولپنڈی، خوشاب، چکوال، چنیوٹ اور ننکانہ صاحب میں نئی جیلوں کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے- لودھراں میں 1300 ملین کی لاگت سے ڈسٹرکٹ جیل اور میانوالی میں 900 ملین کی لاگت سے ہائی سیکیورٹی پرزن کے منصوبے مکمل کر لئے گئے ہیں- پنجاب کی34 جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کئے جا چکے ہیں اور واچ ٹاورز بھی قائم کیئے گئے ہیں-
Post Views: 34
Tags: column by yousaf lagari
Previous Post

نوازشریف سروسز ہسپتال سے ڈسچارج

Next Post

لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام آٹھ روزہ کرکٹ میلہ کی تقریب تقسیم انعامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
وزیر اعلی کی جانب سے پنجاب میں جیل خانہ جات کی اصلاحات کے تحت ڈیرہ غازی خان کو علیحدہ ریجن کا درجہ دے دیا گیا۔
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے جس دن سے اقتدار سنبھالا، عام شہریوں کی زندگیاں بہتر بنانے، اور عوام کو میسر سہولیات میں بہتری لانے کیلئے انہوں نے جہاں ہسپتالوں، اور سرکاری دفاتر کے دورے کئے وہاں جیلوں کے خصوصی دورے بھی کئے- قیدیوں کے مسائل دریافت کئے اور جیل ہسپتالوں میں بہتری کے لئے احکامات جاری کئے- اس سلسلے میں سب سے اہم مسئلہ جیل خانہ جات کی مینجمنٹ تھا، آج سے قبل آئی جی جیل خانہ جات کے نیچے 5 ریجنز تھے جن میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال اور ایک ریجن ملتان جو جنوبی پنجاب کیلئے کافی نہ تھا- تاہم نئے ریجن کے قیام کے آرڈر سے ڈیرہ غازی خان ریجن میں اب سینٹرل جیل ڈی جی خان، ڈسٹرکٹ جیل لیہ، راجن پور اور مظفر گڑھ آئیں گے جو کے ڈی آئی جی رینک کے پولیس آفیسر کی زیر نگرانی ہونگے- اس احسن اقدام سے جیلوں میں قید عام قیدیوں کے مسائل حل کرنے میں تیزی لائی جا سکے گی اور شکایات کا فوری ازالہ ہوسکے گا-
پنجاب حکومت کی جانب سے جیلوں میں اوور کراوڈنگ کے معاملے کو حل کرنے کیلئے نئی جیلیں بھی بنائی جارہی ہیں اور 600 ملین روپے کی لاگت سے پہلے مرحلے میں جیلوں کی تجدید نو کا کام جاری ہے- 500 ملین کی لاگت سے ضلع راولپنڈی، خوشاب، چکوال، چنیوٹ اور ننکانہ صاحب میں نئی جیلوں کا قیام بھی عمل میں لایا جارہا ہے- لودھراں میں 1300 ملین کی لاگت سے ڈسٹرکٹ جیل اور میانوالی میں 900 ملین کی لاگت سے ہائی سیکیورٹی پرزن کے منصوبے مکمل کر لئے گئے ہیں- پنجاب کی34 جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کئے جا چکے ہیں اور واچ ٹاورز بھی قائم کیئے گئے ہیں-
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.