• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سپورٹس سرگرمیوں کا فروغ ۔ صحت مندپنجاب .. محمدیوسف لغاری،لیہ

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2021
in کالم
0
سپورٹس سرگرمیوں کا فروغ ۔ صحت مندپنجاب  ..  محمدیوسف لغاری،لیہ

درست ہی کہتے ہیں کہ کھیل کے میدان آباد ہوں تو ہسپتال ویران ہوجاتے ہیں کیونکہ سپورٹس سرگرمیوں میں حصہ لینے والا صحت مندنوجوان ہی شعبہ ہائے زندگی میں اہمیت و افادیت کا حامل ہوتا ہے ۔ انسان ذرا سا بیمارکیا ہوتا اس کو کائنات کے سارے رنگ ،سارے ذائقے بے معنی لگتے ہیں کیونکہ زندگی کی رعنائیاں بہتر صحت سے ہی ممکن ہوتی ہے ۔ کئی سال پہلے ہربچہ ،ہرفر د سپورٹس سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتا تھا مگرپھر نت نئی سائنس ٹیکنالوجی ،موبائل گیمزکے غلط استعمال نے سپورٹس سرگرمیوں کے فروغ کو انتہائی کم کردیاجس نے نوجوانوں کی دماغی و جسمانی صحت پرگہرا اثر ڈالا اورانہیں صحت مندانہ کھیل کودسے دورکردیا ۔


سپورٹس کی ماندہ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کھیلوں کو اہمت دے رہے ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت پنجاب نے مساوی کھیل و تفریح کی سہولیات اور مواقع کی فراہمی کے لئے تاریخی اقدامات کئے ہیں جن میں پاکستان میں عالمی سطح کا پہلا کبڈی ورلڈ کپ کا انعقاد، سافٹ سپورٹس کی یونین کونسل کی سطح پر بحالی، خواتین کی صحت اور فٹنس کے لیے جدید طرز کے سپورٹس میوزیم کا قیام، پہلی مرتبہ پنجاب سپورٹس پالیسی 2020 کا اجراء، پنجاب کے مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس کمپلیکس کا قیام، 315 اسپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کی فراہمی، جنوبی پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے انفراسٹرکچر کی تعمیر، 33ویں نیشنل گیمز کے انعقاد میں تقریبا ایک کروڑ روپے کی بچت،پنجاب یوتھ سپورٹس، یوتھ سینٹر اور یوتھ والنٹیئر منصوبوں کا اجراء، پنجاب کی 24 تحصیلوں میں زیرتعمیر سپورٹس کمپلیکس، قائداعظم انٹر ڈویڑن سپورٹس چیمپئن شپ کا انعقاد، اسٹیٹ آف دی آرٹ گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کا قیام، 2ارب سے زائد کی لاگت سے 38 تحصیل اسپورٹس کمپلیکس کا قیام، 62 کروڑ سے زائد کی لاگت سے 350 کھیلوں کے میدان کا قیام، 38 کروڑ سے زائد کی لاگت سے انٹرنیشنل سکواش کمپلیکس لاہور کی تعمیر، ای روزگار پروگرام کے تحت ای کامرس یوتھ افیئر اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پروگرام، 25 کروڑ سے زائد کی لاگت سے لاہور میں ہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر کا قیام، 1;46;5 ارب سے زائد لاگت سے سیالکوٹ میں دو کرکٹ ہائی پرفارمنس سینٹرز اور 23کنال پر نشر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں 5 سٹار ہوٹل کا قیام شامل ہیں ۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی قیادت میں پنجاب حکومت نے جہاں باقی شعبوں میں اصلاحات لانے کے اقدامات کئے، وہیں کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروکار لانے کے لیے بھی عملی سنجیدہ کاوشیں بھی کیں ہیں تاکہ تاکہ صحت مندمعاشرہ کے قیام کو یقینی بنایاجاسکے ۔

Tags: column by yousaf lagari
Previous Post

لیہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم،124گھر بنیں گے، سیکرٹری ہاؤسنگ

Next Post

ہم بھولیں گے نہیں جو بھی امریکہ پر حملہ کرے گا , بدلہ لیا جائے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن

Next Post
ہم بھولیں گے نہیں جو بھی امریکہ پر حملہ کرے گا , بدلہ لیا جائے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن

ہم بھولیں گے نہیں جو بھی امریکہ پر حملہ کرے گا , بدلہ لیا جائے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
درست ہی کہتے ہیں کہ کھیل کے میدان آباد ہوں تو ہسپتال ویران ہوجاتے ہیں کیونکہ سپورٹس سرگرمیوں میں حصہ لینے والا صحت مندنوجوان ہی شعبہ ہائے زندگی میں اہمیت و افادیت کا حامل ہوتا ہے ۔ انسان ذرا سا بیمارکیا ہوتا اس کو کائنات کے سارے رنگ ،سارے ذائقے بے معنی لگتے ہیں کیونکہ زندگی کی رعنائیاں بہتر صحت سے ہی ممکن ہوتی ہے ۔ کئی سال پہلے ہربچہ ،ہرفر د سپورٹس سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتا تھا مگرپھر نت نئی سائنس ٹیکنالوجی ،موبائل گیمزکے غلط استعمال نے سپورٹس سرگرمیوں کے فروغ کو انتہائی کم کردیاجس نے نوجوانوں کی دماغی و جسمانی صحت پرگہرا اثر ڈالا اورانہیں صحت مندانہ کھیل کودسے دورکردیا ۔ سپورٹس کی ماندہ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کھیلوں کو اہمت دے رہے ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت پنجاب نے مساوی کھیل و تفریح کی سہولیات اور مواقع کی فراہمی کے لئے تاریخی اقدامات کئے ہیں جن میں پاکستان میں عالمی سطح کا پہلا کبڈی ورلڈ کپ کا انعقاد، سافٹ سپورٹس کی یونین کونسل کی سطح پر بحالی، خواتین کی صحت اور فٹنس کے لیے جدید طرز کے سپورٹس میوزیم کا قیام، پہلی مرتبہ پنجاب سپورٹس پالیسی 2020 کا اجراء، پنجاب کے مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس کمپلیکس کا قیام، 315 اسپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کی فراہمی، جنوبی پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے انفراسٹرکچر کی تعمیر، 33ویں نیشنل گیمز کے انعقاد میں تقریبا ایک کروڑ روپے کی بچت،پنجاب یوتھ سپورٹس، یوتھ سینٹر اور یوتھ والنٹیئر منصوبوں کا اجراء، پنجاب کی 24 تحصیلوں میں زیرتعمیر سپورٹس کمپلیکس، قائداعظم انٹر ڈویڑن سپورٹس چیمپئن شپ کا انعقاد، اسٹیٹ آف دی آرٹ گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کا قیام، 2ارب سے زائد کی لاگت سے 38 تحصیل اسپورٹس کمپلیکس کا قیام، 62 کروڑ سے زائد کی لاگت سے 350 کھیلوں کے میدان کا قیام، 38 کروڑ سے زائد کی لاگت سے انٹرنیشنل سکواش کمپلیکس لاہور کی تعمیر، ای روزگار پروگرام کے تحت ای کامرس یوتھ افیئر اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پروگرام، 25 کروڑ سے زائد کی لاگت سے لاہور میں ہاکی ہائی پرفارمنس سینٹر کا قیام، 1;46;5 ارب سے زائد لاگت سے سیالکوٹ میں دو کرکٹ ہائی پرفارمنس سینٹرز اور 23کنال پر نشر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں 5 سٹار ہوٹل کا قیام شامل ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی قیادت میں پنجاب حکومت نے جہاں باقی شعبوں میں اصلاحات لانے کے اقدامات کئے، وہیں کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام وسائل بروکار لانے کے لیے بھی عملی سنجیدہ کاوشیں بھی کیں ہیں تاکہ تاکہ صحت مندمعاشرہ کے قیام کو یقینی بنایاجاسکے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.