• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم،124گھر بنیں گے، سیکرٹری ہاؤسنگ

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم،124گھر بنیں گے، سیکرٹری ہاؤسنگ

ملتان ۔سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ لیہ میں وزیر اعظم پاکستان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ سیکم کے تحت 124گھر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گھر 5مرلہ پرمشتمل ہونگے لوگوں کو آسان شرائط پر گھر فراہم کیئے جائیں گے جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں پروجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیئے اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔ صاف پانی کی سکیموں کو بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

اُنھوں نے ان خیا لات کا اظہار لیہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹس اور دیگر سکیموں کا جائز ہ لینے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فاٹا رانا جاوید اور دیگر متعلقہ آفسران بھی موجود تھے۔ لیاقت علی چٹھہ نے مزید کہا بھر پور اقدامات کر رہے ہیں۔ گھر بنانا آسان کام نہیں۔ یہ لمبا طریقہ کار ہے۔ لیکن اب گھر ملنا جلد شروع ہوجائیں گے۔ یہ غریب لوگوں کے لیئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ یہاں سائیٹ کو فائنل کر لیا گیا ہے۔ 50ایکٹر مزید جگہ حاصل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ پرائیویٹ ڈویویلپر20فیصد ایریا عوام کے لیئے مختص کریں گے۔

Post Views: 50
Source: https://jang.com.pk/
Previous Post

لاہور۔ کنٹونٹمنٹ انتخابات میں سرکاری پارٹی کی جانب سے ووٹوں کی خریداری کا دھندا کیا جا رہا ہے ۔خواجہ سعد رفیق

Next Post

سپورٹس سرگرمیوں کا فروغ ۔ صحت مندپنجاب .. محمدیوسف لغاری،لیہ

Next Post
سپورٹس سرگرمیوں کا فروغ ۔ صحت مندپنجاب  ..  محمدیوسف لغاری،لیہ

سپورٹس سرگرمیوں کا فروغ ۔ صحت مندپنجاب .. محمدیوسف لغاری،لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ لیہ میں وزیر اعظم پاکستان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ سیکم کے تحت 124گھر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ گھر 5مرلہ پرمشتمل ہونگے لوگوں کو آسان شرائط پر گھر فراہم کیئے جائیں گے جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں پروجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیئے اقدامات تیز کر دیئے ہیں۔ صاف پانی کی سکیموں کو بھی جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اُنھوں نے ان خیا لات کا اظہار لیہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹس اور دیگر سکیموں کا جائز ہ لینے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فاٹا رانا جاوید اور دیگر متعلقہ آفسران بھی موجود تھے۔ لیاقت علی چٹھہ نے مزید کہا بھر پور اقدامات کر رہے ہیں۔ گھر بنانا آسان کام نہیں۔ یہ لمبا طریقہ کار ہے۔ لیکن اب گھر ملنا جلد شروع ہوجائیں گے۔ یہ غریب لوگوں کے لیئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے۔ اُنھوں نے مزید کہا کہ یہاں سائیٹ کو فائنل کر لیا گیا ہے۔ 50ایکٹر مزید جگہ حاصل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ پرائیویٹ ڈویویلپر20فیصد ایریا عوام کے لیئے مختص کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.