• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور۔ کنٹونٹمنٹ انتخابات میں سرکاری پارٹی کی جانب سے ووٹوں کی خریداری کا دھندا کیا جا رہا ہے ۔خواجہ سعد رفیق

webmaster by webmaster
ستمبر 1, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور۔ کنٹونٹمنٹ انتخابات میں سرکاری پارٹی کی جانب سے ووٹوں کی خریداری کا دھندا کیا جا رہا ہے ۔خواجہ سعد رفیق

لاہور۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کنٹونٹمنٹ انتخابات میں سرکاری پارٹی کی جانب سے ووٹوں کی خریداری کا دھندا کیا جا رہا ہے،پیسے بانٹے جارہے ہیں،الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ انتخابات میں سرکاری وسائل کے غلط استعمال کوروکے۔

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پرتحفظات ہیں، پولنگ کاوقت صبح 8 سے شام 4 بجے تک رکھاگیاہےجبکہ وقت صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوناچاہئے،ن لیگ کی الیکشن کی تیاری پوری ہے،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرالیکشن میں دھاندلی کاپروگرام ہے اوراس کام کی ذمہ داری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سونپی گئی ہے، سی سی پی اولاہورکارکنوں کی پکڑدھکڑ سے گریزکریں، کسی کارکن کوپکڑاتوہم سڑکوں پرآجائیں گے۔

اس موقع پر سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صاد ق کاکہنا تھا کہ وفاقی حکومت کوکسی طرح کاہوش نہیں ہے،بجلی کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ ہوچکا ہے، کوئی ایسی چیزنہیں جس کی قیمت میں اضافہ نہ ہواہو، ادویات کی قیمتیں تیسری بار بڑھ رہی ہیں۔

Post Views: 58
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ خواتین کو وراثتی جائیداد سے محروم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ کمشنر سارہ اسلم

Next Post

لیہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم،124گھر بنیں گے، سیکرٹری ہاؤسنگ

Next Post
لیہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم،124گھر بنیں گے، سیکرٹری ہاؤسنگ

لیہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم،124گھر بنیں گے، سیکرٹری ہاؤسنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کنٹونٹمنٹ انتخابات میں سرکاری پارٹی کی جانب سے ووٹوں کی خریداری کا دھندا کیا جا رہا ہے،پیسے بانٹے جارہے ہیں،الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ انتخابات میں سرکاری وسائل کے غلط استعمال کوروکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پرتحفظات ہیں، پولنگ کاوقت صبح 8 سے شام 4 بجے تک رکھاگیاہےجبکہ وقت صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوناچاہئے،ن لیگ کی الیکشن کی تیاری پوری ہے،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرالیکشن میں دھاندلی کاپروگرام ہے اوراس کام کی ذمہ داری وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سونپی گئی ہے، سی سی پی اولاہورکارکنوں کی پکڑدھکڑ سے گریزکریں، کسی کارکن کوپکڑاتوہم سڑکوں پرآجائیں گے۔ اس موقع پر سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صاد ق کاکہنا تھا کہ وفاقی حکومت کوکسی طرح کاہوش نہیں ہے،بجلی کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ ہوچکا ہے، کوئی ایسی چیزنہیں جس کی قیمت میں اضافہ نہ ہواہو، ادویات کی قیمتیں تیسری بار بڑھ رہی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.