کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کا اعزاز
طالب علم محمد احسان حیدر نے وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام میں مضمون نویسی کے مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں تیسری ...
طالب علم محمد احسان حیدر نے وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام میں مضمون نویسی کے مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں تیسری ...
تاجروں کے حقوق کی ہر فورم پہ آواز بلند کریں گے ، واحدبخش باروی کوٹ سلطان(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں ...
نادرا آفس کوٹ سلطان میں بنیادی سہولیات کا فقدان کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نادرا آفس کوٹ سلطان بنیادی سہولیات ...
معروف ماہر تعلیم ملک عبدلستار منجوٹھہ کے والد ملک مشتاق احمد امنجوٹھہ انتقال کر گئے کوٹ سلطان(صبح پا کستان )معروف ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsطالب علم محمد احسان حیدر نے وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام میں مضمون نویسی کے مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان کے سیکنڈ ائر کے طالب علم محمد احسان حیدر نے وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ پروگرام میں مضمون نویسی کے مقابلوں میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن لی ہے جس پر شہریوں محمد اکرم خان کونسلر ،محمد نیازی خان،محمد اصغر خان،محمد احسان اللہ ،ڈاکٹر اختر ملک،محمد اشرف ،اور دیگر نے پرنسپل ادارہ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین انکے سٹاف اور طالب احسان حیدر کو مبارک باد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مزمل حسین کے آنے سے کالج کا تعلیمی ماحول بہتر ہوا ہے اور طلباء نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر