ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژن میں ایک ارب روپے کی لاگت سے 39ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر محمد یثرب
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی اور ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر سجاد حسین خٹک نے کہا ہے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان ا للہ رکھا انجم نے رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ سے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ غیر قانونی مذبحہ خانوں کے ...
ڈیرہ غازیخان۔ راکھی گاج تا بواٹا روڈ کی تکمیل سے علاقائی تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ریلی منعقد کی جائے گی بھارتی مظالم ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ) کھیلوں کی سرگرمیاں طالبات کی صلاحیتوں میں نکھاراو رخوداعتمادی میں اضافہ کرتی ہیں . آج ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار ہے ہیں . منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے . یہ بات کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے اس سلسلے میں منعقدہ بریفنگ کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہی . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا. ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے ہر افسر کو دلچسپی لینا ہو گی . میپکو ٹرانسفارمر، میٹر اور کھمبوں کی بروقت تنصیب اور بجلی کی فراہمی کیلئے کردار ادا کر ے. کمشنر محمد یثرب کو بتایاگیاکہ صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2016-17کے تحت ڈویژن میں 41کروڑ روپے کی لاگت سے ہائر ایجوکیشن کی دس ، 25کروڑ 20لاکھ روپے سے سپورٹس کی گیارہ ، 28کروڑ 60لاکھ روپے سے ہیلتھ کی 16اور پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے ویمن ڈویلپمنٹ کی دو سکیموں پر کام کیا جارہاہے . اجلاس میں متعلقہ افسران شریک تھے .