ڈیرہ غازی خان۔سرکاری محکموں میں تعینات نابینا افرادکا ہاتھوں میں سفید چھڑی تھامے چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی پر احتجاج ،کچہری چوک پر دھرنا ، مطالبات کے حق میں نعرے ، تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سرکاری محکموں میں تعینات نابینا افراد کا چار ماہ سے تنخواہوں کی عدم ...
















