Tag: DG khan news

ڈیرہ غازیخان۔دارلاطفال میں مقیم یتیم بچوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ،ہمت آرگنائزیشن کے ادارہ روشن مستقبل سکول میں زیرتعلیم بچوں کے سالانہ نتائج کا اعلان، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، سجاد غوث ، پروفیسر غلام شبیر قاسم ، چیئرپرسن ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ انفارمیشن آفیسر محمد جنید جتوئی ، انچارج دارالاطفال زرینہ بی بی ، ٹرینر گرلز گائیڈ آسیہ پروین ، اساتذہ عذرا ، ریحانہ اور دیگر نے مختلف جماعتو ں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے
ڈیرہ غازیخان۔.سی پیک آئندہ خارجہ پالیسی میں اہم کردارادا کرے گی ، ایران کے سا تھ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے. 23مارچ کی مرکزی تقریب میں چین ، سعودی عرب اور ترکی کے دستوں کی شرکت نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی سازش ناکام بنا دی ، مسلم لیگ ن 2018کا الیکشن ترقی کے سلوگن پر لڑے گی ۔سردار اویس احمد خان لغاری چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور
ڈیرہ غازیخان ۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہو ئی، مہمان خصوصی کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم ،رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز سلیم اور ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد ، ایگزیکٹو آفیسر تعلیم عبدالغفار لنگاہ ، خادم حسین شہزاد راجپوت بھٹی ، ملک وسیم عباس نے بھی خطاب کیا
ڈیرہ غازی خان ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز/سپر وائزر ز کو مستقلی کے نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب ، ڈیرہ غازی خان میں 1300لیڈی ہیلتھ ورکرز، 54لیڈی ہیلتھ سپر وائزر اور 36ڈرائیوران کو مستقل کیا جا رہا ہے ،ایڈیشنل کمشنر جنرل محمد مظہر اقبال
ڈیرہ غازیخان ۔ مردم شماری ، گھر شماری کے بعد افراد کا اندراج شرو ع ،. ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے افتتاح کیا ،. اس موقع پر لیفٹیننٹ کرنل آصف ، ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالشکور ، اسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد اسد ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اظہر حسین چانڈیہ ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر سینسس اخلاق احمد سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے
ڈیرہ غازیخان۔پانامہ لیکس میں دھنسے حکمرانوں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی ، سابق ضلع ناظم راجن پور ایم پی اے بیرسٹر علی رضا خان دریشک اورسردار احمد علی خان دریشک ممبر صوبائی اسمبلی کی پریس کانفرنس
Page 37 of 46 1 36 37 38 46