کوٹ سلطان ۔ میلاد اور ذکر کی محافل سے ہمارا من صاف ہو تا ہے ۔ مولانا محمد طارق
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) دنیا و آخر ت کی کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں عمل ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) دنیا و آخر ت کی کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں عمل ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کا شہری چائنہ سے ڈگری کے ساتھ بیوی بھی لے آیا ،گھر ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) یونین کونسل کی عمارت کا تنازعہ، آزاد منتخب ہونے والے چیئر مین کو یونین کونسل ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان شہر کے مختلف محلوں میں سوئی گیس کی فراہمی کے کام کا آغاز ،ایم ...
لیہ(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں نئی یونین کونسلوں کے دفاتر کا تنازعہ شد ت اختیار کر گیا، یونین کونسل سٹی ...
نادرا آفس کوٹ سلطان میں سہولیات کا فقدان ،سائلین کی لمبی قطاریں کوٹ سلطان صبح پا کستان ) نادرا آفس ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ایم ڈی گیرنژن گروپس آف سکولز محمد اسلم ملک کی جانب سے گیریژن سکول میں ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سانحہ آرمی پبلک سکو ل پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے ...
لیہ(صبح پا کستان)ناسازی طبع کے سبب انتخابی سیاست میں حصہ نہیں لوں گا ۔یہ بات پی پی پی ٹکٹ ہولڈ ...
کو ٹ سلطان(سرفراز واندر سے ) زمین کے تنا زعہ پر ہمسایہ نے غنڈوں کے ساتھ مل کر قبضہ کرنے ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) دنیا و آخر ت کی کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں عمل ہے ،آپ ﷺکی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے ان خیالات کا اظہار مولانا محمد طارق نے ان سینا پبلک سکول میں منعقدہ محفل میلاد سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ میلاد اور ذکر کی محافل سے ہمارا من صاف ہو تا ہے دنیا کی زندگی عارضی ہے اور یہ عارضی زندگی ابدی زندگی کی تیاری کے لیے ہے اصل زندگی تو موت کے بعد ہے جس کے لیے لازم ہے کہ ہم دین اسلام کے اصولوں پر عمل پیر ا ہوں پرنسپل ادارہ محمد سراج جام نے اپنے خطاب میں کہا ہے آقا دو جہاں سرور کائنات حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے ،دین اسلام کے پانچوں ارکان پر عمل پیرا ہو کر ہم دنیا و آخر ت میں میں کامیابی و کامرانی حاصل کر سکتے ہیں اس موقع پر طلباء نے نبی آخر الزمان محمد مصطفیٰ ﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا ۔
