• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نادرا آفس کوٹ سلطان میں سہولیات کا فقدان ،سائلین کی لمبی قطاریں

webmaster by webmaster
دسمبر 27, 2016
in First Page
0
نادرا آفس کوٹ سلطان میں سہولیات کا فقدان ،سائلین کی لمبی قطاریں

pic27نادرا آفس کوٹ سلطان میں سہولیات کا فقدان ،سائلین کی لمبی قطاریں
کوٹ سلطان صبح پا کستان ) نادرا آفس کوٹ سلطان میں سہولیات ندارد ،مرد و زن ایک ہی کمرے میں جمع ، ،سائلین کی لمبی قطاریں ،معذور افراد کوشناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات،میلوں سفر کرکے آنے والے شام کو خالی ہاتھ لوٹنے لگے ،نہ ووٹنگ روم نہ پانی کا انتظام سائلین دن بھر شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور۔تفصیل کے مطابق نادرا دفتر کوٹ سلطان میں صبح سویرے ہی شناختی کارڈ اور ب فارم لے حصول کے لیے آئے سائلین کا رش لگ جاتا ہے میلوں کا سفر کر کے آئے سائلیں دن بھرشدیدسردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کرتے رہتے ہیں مگرٹاؤٹ مافیا کے راج کے سبب شام کو مایوس ہو کر خالی ہاتھ گھر لوٹ جاتے ہیں سپیشل افراد کے لیے بھی شناختی کارڈ کا حصول انتہائی مشکل ہو چکا ہے ایک کمرے پر مشمل نادرا دفتر میں آنے مرد و زن سائلین کے بیٹھنے کے لیے کوئی انتظاما ت نہیں جس کے سبب سائلین موسمی سختی کے باوجود دن بھر کھلے آسمان تلے اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں ۔

کوٹ سلطان ۔واپڈا کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) واپڈا کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ رک سکا ،بجلی کے د ن بھر غائب رہنے سے صارفین مسائل کا شکار ہیں واپڈا کی جانب سے جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دس گھنٹے تک پہنچ چکا ہے جس سے سبب کاروبار زندگی مطلع ہو کر رہ گیا ہے علاوہ ازیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے سبب صارفین بالخصوص طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے شہریوں محمد اجمل،محمد ندیم،صائم سلیم،شاہد خان ،محمد نعیم للہ ،کاظم علی،محمود اختر اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی کی جائے ۔

کوٹ سلطان ۔موٹر سائیکل اور پھٹہ رکشہ میں تصادم ۔دو افراد شدید زخمی
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)چک نمبر 168ٹی ڈی اے کا رہائشی محمد اسلم گھر سے پیر جگی کی طرف جار ہا تھا کہ 168روڈ پر سامنے سے آتے ہوئے پھٹہ رکشہ سے ٹکرا گیا جس سے موٹر سائیکل سوار محمد اسلم اور اس کا 10سالہ بیٹا شاہد زخمی ہو گئے جن کو مقامی ڈسپنسری سے ابتدائی طبی امداد کے بعد لیہ ریفر کر دیا گیا۔

Tags: kot sultan news
Previous Post

لب جو کھولو گے تو توہین عدالت ہوگی .. خضرکلاسرا

Next Post

Zardari, Bilawal to contest elections for National Assembly

Next Post
Zardari, Bilawal to contest elections for National Assembly

Zardari, Bilawal to contest elections for National Assembly

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

pic27نادرا آفس کوٹ سلطان میں سہولیات کا فقدان ،سائلین کی لمبی قطاریں کوٹ سلطان صبح پا کستان ) نادرا آفس کوٹ سلطان میں سہولیات ندارد ،مرد و زن ایک ہی کمرے میں جمع ، ،سائلین کی لمبی قطاریں ،معذور افراد کوشناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات،میلوں سفر کرکے آنے والے شام کو خالی ہاتھ لوٹنے لگے ،نہ ووٹنگ روم نہ پانی کا انتظام سائلین دن بھر شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور۔تفصیل کے مطابق نادرا دفتر کوٹ سلطان میں صبح سویرے ہی شناختی کارڈ اور ب فارم لے حصول کے لیے آئے سائلین کا رش لگ جاتا ہے میلوں کا سفر کر کے آئے سائلیں دن بھرشدیدسردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھ کر اپنی باری کا انتظار کرتے رہتے ہیں مگرٹاؤٹ مافیا کے راج کے سبب شام کو مایوس ہو کر خالی ہاتھ گھر لوٹ جاتے ہیں سپیشل افراد کے لیے بھی شناختی کارڈ کا حصول انتہائی مشکل ہو چکا ہے ایک کمرے پر مشمل نادرا دفتر میں آنے مرد و زن سائلین کے بیٹھنے کے لیے کوئی انتظاما ت نہیں جس کے سبب سائلین موسمی سختی کے باوجود دن بھر کھلے آسمان تلے اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں ۔ کوٹ سلطان ۔واپڈا کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری کوٹ سلطان (صبح پا کستان) واپڈا کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ نہ رک سکا ،بجلی کے د ن بھر غائب رہنے سے صارفین مسائل کا شکار ہیں واپڈا کی جانب سے جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دس گھنٹے تک پہنچ چکا ہے جس سے سبب کاروبار زندگی مطلع ہو کر رہ گیا ہے علاوہ ازیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے سبب صارفین بالخصوص طلباء کو پریشانی کا سامنا ہے شہریوں محمد اجمل،محمد ندیم،صائم سلیم،شاہد خان ،محمد نعیم للہ ،کاظم علی،محمود اختر اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی کی جائے ۔ کوٹ سلطان ۔موٹر سائیکل اور پھٹہ رکشہ میں تصادم ۔دو افراد شدید زخمی کوٹ سلطان (صبح پا کستان)چک نمبر 168ٹی ڈی اے کا رہائشی محمد اسلم گھر سے پیر جگی کی طرف جار ہا تھا کہ 168روڈ پر سامنے سے آتے ہوئے پھٹہ رکشہ سے ٹکرا گیا جس سے موٹر سائیکل سوار محمد اسلم اور اس کا 10سالہ بیٹا شاہد زخمی ہو گئے جن کو مقامی ڈسپنسری سے ابتدائی طبی امداد کے بعد لیہ ریفر کر دیا گیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.