لیہ ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے کر وڑ لعل عیسن کے مختلف علا قوں میں تعلیمی اداروں کے اچانک معائنہ کیا
لیہ (صبح پاکستان)ضلعی حکو مت لیہ طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی سہو لیا ت ...
لیہ (صبح پاکستان)ضلعی حکو مت لیہ طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی سہو لیا ت ...
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کے طلبہ محمد طاہر 1067تحصیل بھر میں اؤل پوزیشن ,محمد ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن جرائم پیشہ عناصرکا گڑھ بن گیا،تفصیلات کے مطابق نئے ڈی ایس ...
کرور لعل عیسن (صبح پا کستان) ایس ڈی او میپکوکروڑ کی مدعیت میں درج ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف ...
ڈرون حملوں پر اوبامہ کاحاکمانہ بیان افسوسناک ہے ، مولانا فاروقی کروڑ لعل عیسن (صبح پاکستان) جامعہ فاروقیہ فتح پورکے ...
نجی ہسپتال میں غفلت اور لا پرواہی سے خاتون جان بحق ورثا کا احتجاج کروڑ لعل عیسن( ظا ہر شاہ ...
قبضہ ما فیا نے وارڈ نمبر5 کے تاریخی قبرستان پر رات کی تاریکی قبریں مسمار کر کے قبضہ کر لیا ...
حکومت پنجاب اور منتخب عوامی نما ئندے زہریلی مٹھائی سے متاثرہ افراد و جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ...
حکومت دس روز گزرنے کے بعد بھی زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی ڈیتھ آف کازکا ...
pti mpa majeed niyazi i عوام نے پنجاب حکو مت کی گڈ گورننس دیکھ لی ۔ ہسپتا لوں میں لوگ ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
لیہ (صبح پاکستان)ضلعی حکو مت لیہ طا لب علمو ں کو جد ید اور معیا ری تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے متعدد ترقیاتی منصوبو ں پر کا م کر رہی ہے اور مو ثر ما نیٹرنگ کے ذریعے سو فیصد حاضری کو یقینی بنا نے ، انر ولمنٹ میں اضا فے ، تعلیمی روڈ میپ پر عمل درآمد اور سیکورٹی امور کا جا ئزہ اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے ۔ یہ با ت ڈی سی او سید واجد علی شاہ نے کر وڑ لعل عیسن کے مختلف علا قوں میں تعلیمی اداروں کے اچانک معائنہ کے موقع پر کہی۔ ای ڈی او ورکس اینڈ پلا ننگ راجہ لہراسب ، ایس ڈی او ملک غلام شبیر ، ڈپٹی ڈی او تعلیم کر وڑ بھی ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی ا ونے تعلیمی اداروں میں ترقیا تی منصوبو ں پر کا م کی رفتار ، تعمیراتی میٹریل کے استعما ل ، کلاس روم میں تعلیمی استعداد کے جا ئزہ کے لئے طلبا و طا لبا ت سے مختلف سوالا ت کیے ، سکو لو ں میں عدم دستیاب تعلیمی سہو لیا ت کے با رے میں سربر اہا ن ادارہ سے معلو ما ت حاصل کیں اور مو قع پر احکا ما ت جا ری کیے ۔ مز ید بہتر سہو لیا ت کے لئے ای ڈی او ورکس کو ہد ایا ت دیں ۔ اس موقع پر انہو ں نے سکو لو ں میں اساتذہ و طا لب علمو ں کی سو فیصد حاضری کو یقینی بنا نے اور انرولمنٹ میں اضا فہ کے لئے مزید بہتر اقداما ت عمل میں لا نے کی ہد ایا ت دیں ۔ اسی طرح ڈی سی او کو کر وڑ لعل عیسن میں تعلیمی کا ر کر دگی کے با رے میں بریفنگ دی گئی ۔ معائنہ کے دوران انہو ں نے سیکو رٹی انتظا ما ت کا بھی جا ئزہ لیا ۔
