• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرور لعل عیسن ۔واپڈا کی ریکوری ٹیم کو یرغمال بنا نے والوں کی گرفتاری نہ ہو سکی ۔میپکو سب ڈویژن میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی

webmaster by webmaster
جون 3, 2016
in First Page
0

MEPCO-Logoکرور لعل عیسن (صبح پا کستان) ایس ڈی او میپکوکروڑ کی مدعیت میں درج ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف آج میپکو سب ڈویژن کروڑ میں قلم چھوڑ ہڑتال، احتجاجی کیمپ لگایا جائیگا تفصیل کے مطابق چند دن قبل ایس ڈی او کروڑ انجینئرمیاں محمدسلیم اقبال کی مدعیت میں بستی ملتانی لیہ روڈ پر واپڈا کی ریکوری ٹیم کو یرغمال بنا کر ان پر تشدد کرنے کے ساتھ ساتھ ریکوری ٹیم سے نقدی رقم ،واپڈا کے دساویزات اور فائلیں چھین کر ان کوآگ لگادی گئی کا مقدمہ کیا گیا مقدمہ کے ایک ملزم بشیر احمد کو موقع پر پولیس نے گرفتار کیا تھا جبکہ دیگر ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے واپڈا یونین لیہ کے وفد نے اس سلسلہ میں ڈی پی او لیہ سے بھی ملزمان کی گرفتاری حوالے سے ملاقات کی لیکن ملزمان گرفتار نہیں جس پر واپڈا یونین لیہ و کروڑ کے ہدایت پر آج میپکو سب ڈویژن کروڑ میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی اور احتجاجی کیمپ لگایاجائیگا
رپورٹ ،۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر

Post Views: 54
Tags: Karor lal easan news
Previous Post

Federal budget 2016-17 today

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب قرآت نعت کمپیٹیشن پروگرام کی تقسیم انعامات تقریبات آج منعقد ہوں گی

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب قرآت نعت کمپیٹیشن پروگرام کی تقسیم انعامات تقریبات آج منعقد ہوں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

MEPCO-Logoکرور لعل عیسن (صبح پا کستان) ایس ڈی او میپکوکروڑ کی مدعیت میں درج ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف آج میپکو سب ڈویژن کروڑ میں قلم چھوڑ ہڑتال، احتجاجی کیمپ لگایا جائیگا تفصیل کے مطابق چند دن قبل ایس ڈی او کروڑ انجینئرمیاں محمدسلیم اقبال کی مدعیت میں بستی ملتانی لیہ روڈ پر واپڈا کی ریکوری ٹیم کو یرغمال بنا کر ان پر تشدد کرنے کے ساتھ ساتھ ریکوری ٹیم سے نقدی رقم ،واپڈا کے دساویزات اور فائلیں چھین کر ان کوآگ لگادی گئی کا مقدمہ کیا گیا مقدمہ کے ایک ملزم بشیر احمد کو موقع پر پولیس نے گرفتار کیا تھا جبکہ دیگر ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے واپڈا یونین لیہ کے وفد نے اس سلسلہ میں ڈی پی او لیہ سے بھی ملزمان کی گرفتاری حوالے سے ملاقات کی لیکن ملزمان گرفتار نہیں جس پر واپڈا یونین لیہ و کروڑ کے ہدایت پر آج میپکو سب ڈویژن کروڑ میں مکمل قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی اور احتجاجی کیمپ لگایاجائیگا رپورٹ ،۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.