لیہ( صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب پروگرام قرات ،نعت خوانی ،تقاریرو مباحثوں میں نمایاں کادکردگی کے حامل طالب علموں میں نقد انعامات تقسیم کرنے کی تقریبات آج تین جون صبح دس بجے منعقد ہورہی ہیں ۔ پروگرام کے مطابق طالبات میں انعامات کی تقسیم گورنمنٹ گرلز کالج لیہ میں ہوگی جس میں مہما ن خصوصی ڈی سی اولیہ ڈاکٹر لبنی نذیر ہوں گی جبکہ طلبہ میں انعامات کی تقسیم کی تقریب گورنمنٹ بوائزکالج لیہ میں ہوگی جس میں مہمان خصوصی ایم پی ائے و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ مہر اعجازاحمد اچلانہ اورایم پی ائے چودھری اشفاق احمدہوں گے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









