لیہ ۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیاجس کے دوران انہو ں نے ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیاجس کے دوران انہو ں نے ...
لیہ (صبح پا کستان) صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ جنو بی ...
لیہ(صبح پا کستان) بھتہ نہ دینے پر مسافر گاڑیوں کے غیر قانونی چالان کرنے کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا ٹریفک پولیس ...
لیہ(صبح پا کستان) غیر سرکاری تنظیمیں سماجی بھلائی کے تمام پراجیکٹس ضلع بھرکی 48یونین کونسلوں میں یکساں بنیادوں پر مکمل ...
لیہ(صبح پاکستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہد ایت کی ہے کہ بھٹہ خشت پر بچوں کی مشقت کے خاتمے ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے فکری ،علمی ،سماجی و اقتصادی چیلنجزسے ...
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھا رٹی لیہ کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت حلقہ میں مر حومین کے ایصال ثواب کے ...
لیہ(صبح پا کستان)صارفین کو ملاوٹ سے پاک اشیائے خورد نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں فوڈ انسپکٹر ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر کسی قسم کے حادثات سے محفوظ رکھنے کے لیے ...
لیہ(صبح پا کستان )صارفین کو اشیائے خورد نوش کی مقررہ نرخوں پر اور کوالٹی پر سمجھوتہ کیے بغیر فراہمی کو ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیاجس کے دوران انہو ں نے جیل ہسپتال ، کچن اسیران اور نو عمرقیدیوں کے وارڈ کامعائنہ کیا ،مجموعی طور پر صفائی و ستھرائی کے انتظامات کوتسلی بخش قرار دیا ۔ ،اسی طرح انہو ں نے سکیورٹی کے انتظامات کو بھی تسلی بخش قرار دیا ۔اس مو قع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ملک محمد فیروز اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کاشف رسول ہمر اہ تھے ۔
