کروڑ لعل عیسن ۔شہر میں جعلی ہیجڑوں کاراج ،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ، برائی کے اڈوں کو فورا بند کرانے کا عوامی مطالبہ
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)کروڑ لعل عیسن میں ہیجڑوں کا راج،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،عریاں لباس زیب تن ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)کروڑ لعل عیسن میں ہیجڑوں کا راج،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،عریاں لباس زیب تن ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) تھانہ کروڑ کا چھاپہ 2 افغانی گرفتار فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیل ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی اوور لوڈنگ کرنے اور ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)کروڑ لعل عیسن میں ہیجڑوں کا راج،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،عریاں لباس زیب تن کر کے نوجوان نسل کو برائی کی دعوت دیتے ہیں تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن میں مختلف مارکیٹوں چوکوں اور ہوٹلوں کے نزدیک ان ہیجڑوں نے چوبارے کرائے پر لے رکھے ہیں یہ مصنوعی ہیجڑے سارا دن شہر میں سڑکوں پر عریاں لباس زیب تن کر کے نوجوان نسل کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں اوران کو کرائے پر لئے ہوئے چوباروں پر آنے کی دعوت دیتے ہیں اور ان چوباروں پر نوجوان نسل کے ساتھ شراب اوررقص کی محافل سجاتے ہیں اورنوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں یہاں سے شراب اوررقص کی محافل اورہم جنس پرستی کے بعد نوجوان نسل منشیات کی عادی بن رہی ہے اور روز بروز منشیات کے عادی نوجوانوں کی تعدادمیں اضافہ ہورہا ہے متعددبار ان ہیجروں کی نشاندہی کی گئی مگر پولیس ہیجڑوں کے ان برائی کے اڈوں کو بند کروانے میں ناکام ہو چکی ہے کیونکہ ان ہیجڑوں کے اڈوں کی سرپرستی بھی پولیس کی وردی میں چھپی کالی بھیڑیں کرتیں ہیں اہلیان علاقہ نے ڈی پی او لیہ اورحکام بالا سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ان ہجڑوں کے ان برائی کے اڈوں کو فورا بند کروایا جائے۔ رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن