• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔شہر میں جعلی ہیجڑوں کاراج ،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ، برائی کے اڈوں کو فورا بند کرانے کا عوامی مطالبہ

webmaster by webmaster
فروری 20, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔شہر میں جعلی ہیجڑوں کاراج ،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،  برائی کے اڈوں کو فورا بند کرانے کا عوامی مطالبہ

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)کروڑ لعل عیسن میں ہیجڑوں کا راج،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،عریاں لباس زیب تن کر کے نوجوان نسل کو برائی کی دعوت دیتے ہیں تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن میں مختلف مارکیٹوں چوکوں اور ہوٹلوں کے نزدیک ان ہیجڑوں نے چوبارے کرائے پر لے رکھے ہیں یہ مصنوعی ہیجڑے سارا دن شہر میں سڑکوں پر عریاں لباس زیب تن کر کے نوجوان نسل کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں اوران کو کرائے پر لئے ہوئے چوباروں پر آنے کی دعوت دیتے ہیں اور ان چوباروں پر نوجوان نسل کے ساتھ شراب اوررقص کی محافل سجاتے ہیں اورنوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں یہاں سے شراب اوررقص کی محافل اورہم جنس پرستی کے بعد نوجوان نسل منشیات کی عادی بن رہی ہے اور روز بروز منشیات کے عادی نوجوانوں کی تعدادمیں اضافہ ہورہا ہے متعددبار ان ہیجروں کی نشاندہی کی گئی مگر پولیس ہیجڑوں کے ان برائی کے اڈوں کو بند کروانے میں ناکام ہو چکی ہے کیونکہ ان ہیجڑوں کے اڈوں کی سرپرستی بھی پولیس کی وردی میں چھپی کالی بھیڑیں کرتیں ہیں اہلیان علاقہ نے ڈی پی او لیہ اورحکام بالا سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ان ہجڑوں کے ان برائی کے اڈوں کو فورا بند کروایا جائے۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Post Views: 30
Tags: karorlaleasan news
Previous Post

جمن شاہ ۔ بل ادا نہ ہونے پر سیوریج، واٹر سپلائی کی بجلی منقطع ،سیوریج کے مسائل میں اضافہ ، گلی ، محلوں میں گندے پانی کے تالاب بن گئے ۔ حکومت شہریوں سے مذاق ، مذاق کا کھیل کھیل رہی ہے، شہریوں کی گفتگو

Next Post

لیہ ۔ دہشت گرد پاکستانیوں کے قاتل ہیں وطن دشمنوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمہ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردارا داکرنا ہوگا ،ضلع کونسل ہال میں ’’امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمہ میں ہمارا کردار‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینا ر سے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)کروڑ لعل عیسن میں ہیجڑوں کا راج،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،عریاں لباس زیب تن کر کے نوجوان نسل کو برائی کی دعوت دیتے ہیں تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن میں مختلف مارکیٹوں چوکوں اور ہوٹلوں کے نزدیک ان ہیجڑوں نے چوبارے کرائے پر لے رکھے ہیں یہ مصنوعی ہیجڑے سارا دن شہر میں سڑکوں پر عریاں لباس زیب تن کر کے نوجوان نسل کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں اوران کو کرائے پر لئے ہوئے چوباروں پر آنے کی دعوت دیتے ہیں اور ان چوباروں پر نوجوان نسل کے ساتھ شراب اوررقص کی محافل سجاتے ہیں اورنوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں یہاں سے شراب اوررقص کی محافل اورہم جنس پرستی کے بعد نوجوان نسل منشیات کی عادی بن رہی ہے اور روز بروز منشیات کے عادی نوجوانوں کی تعدادمیں اضافہ ہورہا ہے متعددبار ان ہیجروں کی نشاندہی کی گئی مگر پولیس ہیجڑوں کے ان برائی کے اڈوں کو بند کروانے میں ناکام ہو چکی ہے کیونکہ ان ہیجڑوں کے اڈوں کی سرپرستی بھی پولیس کی وردی میں چھپی کالی بھیڑیں کرتیں ہیں اہلیان علاقہ نے ڈی پی او لیہ اورحکام بالا سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ ان ہجڑوں کے ان برائی کے اڈوں کو فورا بند کروایا جائے۔ رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.