دھوری اڈہ ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی
دھوری اڈہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی چک نمبر 420دھوری ...
دھوری اڈہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی چک نمبر 420دھوری ...
دھوری اڈہ(صبح پا کستان )۔دھوری اڈہ چیئرمین یوسی مرہان مہرنورمحبوب میلوانہ،مہرعبدالستارمیلوانہ،کے بڑے بھائی مہرعامرغفورمیلوانہ،مہرسیف اللہ میلوانہ،مہرشاہدغفورمیلوانہ کے والدمحترم مہرعبدالغفورمیلوانہ گذشتہ ...
دھوری اڈہ ۔ (ممتازخان مچھرانی)ڈویژنل فاریسٹ آفیسر لیہ نے لیہ تیعناتی پرکرپشن کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے لیہ کی ...
فاریسٹ اہلکاران اور ٹمبر مافیاکی ملی بھگت سے لاکھوں مالیت کے سینکڑوں قیمتی درختوں کا صفایا دھوری اڈہ ( صبح ...
پی پی پی اور ن لیگ نے کسان مزدور اورزراعت کو تباہ کرکے رکھ دیا ، مہرسمیع اللہ گرواہ دھوری ...
چک نمبر437ٹی ڈی اے کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کافقدان دھوری اڈہ ۔(ممتازخان مچھرانی)دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر437ٹی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsدھوری اڈہ(صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ مرحومہ کی رسم قل خوانی چک نمبر 420دھوری اڈا میں اداکی گئی ۔جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد جن میں ممبران قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری،صاحبزادہ فیض الحسن سواگ،ممبران صوبائی اسمبلی قیصر عباس خان مگسی ،شہاب الدین خان سیہر،سردار قادر خان لغاری،ایم پی اے ڈی جی خان ضیاء اللہ ڈھانڈلا،ڈپٹی کمشنرلیہ واجد علی شاہ،ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء ،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ،وائس چیئرمین ضلع کونسل لیہ نور محبوب میلوانہ ،سابق ایم پی اے چنوں خان لغاری،اشرف رند،بلال کھرکے علاوہ وکلاء ،ڈاکٹرز ،سرکاری افسران ،سیاسی وسماجی کارکنوں ،یونین کونسلوں کے چیئر مینوں ،کونسلرز ،معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔قل خوانی میں علمائے کرام نے تقاریر کیں اور مرحومہ کی مغفرت ودرجات کی بلندی کے لیے سید ثقلین شاہ بخاری و پیر سید سراج احمد شاہ گیلانی کوٹ شریف نے دعاکرائی ۔

