ڈیرہ غازیخان ۔ تعلیمی بورڈانٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان ...
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان )میئر ڈی جی خان کاشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ، کارپوریشن کے دفاتر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی محکمہ لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان شہر سے 200کلو گرام مضر ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمشن و ایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ نے کہا ہے کہ افسران ...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )امریکہ میں بھی اردو ادب کے چاہنے والے بڑی تعداد میں موجود ہیں ،شعری ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)سرمیں درد ،چکرآنایاچلتے وقت سانس کاپھولناجیسی علامات محسوس کریں تو فورا کسی ماہر کارڈیالوجسٹ سے رابطہ ...
ڈیرہ غازی خان (ِصبح پا کستان) مقامی حکومت کے نظام میں وائس چیئرمین یونین کونسل کا عہدہ نمائشی ہے بے ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سابق وفاقی وزیر سنیٹرومرکزی رہنما جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا عطا الرحمن نے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب آج7جنوری کو ضلع لیہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ ضلع ...
ڈیرہ غازیخا ن (صبح پا کستا ن ).ایڈیشل آئی جی پٹرول پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ڈرائیور کا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان 2016کے نتائج کااعلان کر دیاہے. کامیابی کا تناسب 38.64فیصد رہاہے . ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین کی طرف سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق5476طلباؤطالبات نے امتحان میں شرکت کی اور 2127نے کامیابی حاصل کی. امتحان میں 33ریگولر اور 5443پرائیویٹ امیدوار شامل تھے جن میں سے 12ریگولر اور 2115پرائیویٹ امیدواروں نے کامیابی حاصل کی . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان میں نقل اور دیگر غیر قانونی ذرائع استعمال کرنے کے تین کیس رجسٹرڈ ہوئے جو زیر سماعت ہیں . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ طلباء میں کامیابی کا تناسب 36.91فیصد اور طالبات میں کامیابی کا تناسب 42.06فیصد رہا . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ امتحان میں فیل ہونے والے طلباؤطالبات انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2017میں شرکت کیلئے سنگل فیس کے ساتھ 16جنوری سے 13فروری تک داخلہ فارم بھجوا سکتے ہیں . انہوں نے بتایاکہ انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 6مئی2017 سے شروع ہو گا .