کوٹ سلطان نیوز
شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات، شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے ...
شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات، شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے ...
جی او آر لیہ کے احا طے میں نو تعمیر مسجد کا افتتا ح لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی ...
بزمِ انجم رومانی پاکستان کے زیرِاہتمام ’’شگفتہ غزل ہاشمی کے نام ایک شام‘‘ اور ذاکر خواجہ کی ۶۵ ویں سالگرہ ...
حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی میں افغانستان مدد کرے: راحیل شریف اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستانی فوج کے ...
پا ک فوج و سول انتظا میہ کے زیر اہتمام سرکا ری سکو لو ں و دینی مدارس کے طلبا ...
نادرا آفس کوٹ سلطان میں بنیادی سہولیات کا فقدان کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نادرا آفس کوٹ سلطان بنیادی سہولیات ...
گنے کے کاشتکار حکومتی بے حسی کا شکارکیوں؟ تحریر : مہر زاہد واندر یہ سچائی اب جھوٹ لگنے لگی ہے ...
سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب لیہ(صبح پا کستان )چار ...
آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ لیہ (صبح پا ...
چار سدہ یو نیور سٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پشاور( ٹی وی رپورٹ ) چار سدہ یو نیور سٹی ...
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsشہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات، شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے حق میں بیانات
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات ،دیگر شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے حق میں بیان۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے شہری غلام عباس ولداحمد بخش قوم سابقی نے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان ڈاکٹر ریاض احمد کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ ہسپتال میں کرپشن ہو رہی ہے اور ایم ایس کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ہے جس پر محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹر محمدیوسف ایم ایس چوک اعظم ہسپتال،ڈاکٹر محبوب قریشی ایم ایس ٹی ایچ کیو کروڑاور محمد حسنین اکاؤنٹنٹ آ فیسر پر مشتمل ٹیم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا اور معاملہ کی چھان بین کی اس موقع پر شہریوں محمد اقبال،محمد اختر بابو،چاچا رزاق،چوہدری شاہد،خادم حسین ،محمد ریاض ،عامر سعدی سرگانی ،محمد یونس،احسان اللہ اور دیگر نے ایم ایس ریاض احمد کے حق میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ریاض کے آنے سے ہسپتال کا ماحول ٹھیک ہوا ہے اور تمام ڈاکٹر حضرات بخوبی اپنی ڈیوٹی دینے لگے ہیں جبکہ اس سے قبل ہسپتال کی حالت زار قابل رحم تھی