لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ، ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے صدارت کی
Qesar khan magsi mpa لیہ (صبح پا کستان)شہر یو ں کو 10578.746ملین روپے کی لا گت سے زیر تعمیر 332ترقیاتی ...
Qesar khan magsi mpa لیہ (صبح پا کستان)شہر یو ں کو 10578.746ملین روپے کی لا گت سے زیر تعمیر 332ترقیاتی ...
کوٹ سلطان (صبح پاکستان )20روز سے جلنے والا محلہ حسنین آباداور محلہ حیدر کرار کا ٹرانسفارمر مرمت نہ کرنے پر ...
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی فرضی مشق 1122 لیہ (صبح پا کستان )ریسکیو 1122، ...
یوم تکبیر ، یومِ تفکر محمدعماراحمد ‘لیہ یوں توہم برسوں سے 28مئی کویومِ تکبیرمناتے آرہے ہیں کہ اس دن ہم ...
ISLAMABAD: Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif has said it is our national responsibility to have full preparedness to protect Pakistan ...
خبردار ،بجلی کی سپلا ئی معطل رہے گی لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین واپڈا لیہ نعیم اختر سامٹیہ نے بتا یا ...
یومِ تکبیر تک کا سفر۔۔ یومِ تکبیر کے حوالے سے خصوصی تحریرقوم کی بے چینی، اضطرابی ،ہاراورجیت،زندگی اور موت کی ...
ملاقاتیں اور باتیں انٹریوز اور مضامین پر صحافی اور شاعر صابر عطاء کی شائع ہونے والی کتاب انٹرنیٹ کے اس ...
زہریلی مٹھائی سے جاں بحق افراد کی رسم چہلم ، 30 دن گذر گئے انکوائری کمیٹی کی حتمی رپورٹ منظر ...
Sartaj Aziz. ISLAMABAD.Pakistan is accusing the United States of scuttling Islamabad's efforts to facilitate a negotiated end to the conflict ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)شہر یو ں کو 10578.746ملین روپے کی لا گت سے زیر تعمیر 332ترقیاتی سیکموں کے ثمرات سے جلد مستفید کر نے کے لئے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کا ر لا تے ہو ئے اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں اور معیا ری تعمیراتی میٹریل کے استعما ل اور مو ثر ما نیٹرنگ کے لئے کڑی نگرانی کے عمل کو ملحوظ خا طر رکھا جا ئے یہ بات ایم پی اے سردار قیصر عباس خان
مگسی نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ، سابق ایم پی اے ملک عبد الشکو ر سواگ مو جو دتھے ۔ اجلاس میں نقشوں و چارٹوں کی مدد سے ضلع لیہ میں جا ری 332سکیمیں جن میں پراونشل اے ڈی پی ، پراونشل بلڈنگز و ہا ئی وے ، پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پر وگرامز ، پا ک ایم ڈی جی ایس پر وگرامز اور خادم پنجا ب دیہی روڈز پروگرامز شامل ہیں پر کا م کی رفتار ، فنڈز کے استعمال کے بارے میں فرداً فرداً جا ئزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں سردار قیصر عبا س خان مگسی نے نواں کو ٹ روڈ میں ناقص میٹریل کی شکا یت کا سخت نوٹس لیتے ہو ئے ایس ڈی او پراونشل ہا ئی وے ملک گلفام اعوان کو وارننگ دی کہ کا م کو مقررہ معیار کے مطا بق مکمل کیا جا ئے اسی طرح انہو ں نے اے ڈی ایل جی کلیم اللہ کے اجلاس میں دیر سے آنے کی انکوائری کر کے رپورٹ کر نے کی ہدایت کی ۔ انہو ں نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے متعلقہ حکا م پر زور دیا کہ وہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے مو ثر ما نیٹرنگ کو فروغ دے کر اقداما ت عمل میں لا ئیں ۔تا کہ ترقیاتی منصوبو ں کے ثمر ات سے شہر یو ں کو جلد مستفید کر نے کے علا وہ فنڈز کو لیپس ہو نے سے محفوظ بنا یا جا سکے ۔ اجلاس میں ایم این اے صاحبز ادہ فیض الحسن سواگ ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے با رے میں وضا حت طلب کی جس پر متعلقہ محکمو ں کے افسران نے تفصیلی بریفنگ دی ۔ اجلاس میں جی اے آر محمد ارشد وٹو ، ای ڈی او ورکس خاور بھٹہ، صحت ڈاکٹر امیر عبدا للہ سامٹیہ ، ای ڈی او تعلیم محمد منشاء، ڈی او پلا ننگ عرفان انجم ، ڈی او بلڈنگز لہراسب خان ، ملک غلام شبیر ، چوہدری ذوالفقا ر،ایس ڈی او بلڈنگز عامر شاہ ، ٹی ایم او عثما ن جا وید ، ذکا ء اللہ نیازی ، ڈی او سوائل محمد اشرف بھٹی ، ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طا رق و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
