• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ ٹرانسفارمر ، مرمت نہ کرنے پر شہریوں کا واپڈا کے خلاف لیہ ملتان روڈ بند کر کے 6گھنٹے تک احتجاج

webmaster by webmaster
مئی 28, 2016
in First Page
0

pic 28کوٹ سلطان (صبح پاکستان )20روز سے جلنے والا محلہ حسنین آباداور محلہ حیدر کرار کا ٹرانسفارمر مرمت نہ کرنے پر اہالیا ن محلہ نے لیہ ملتان روڈ بند کر کے 6گھنٹے تک احتجاج جاری رکھا ۔جس سے گھنٹوں ٹریفک جا م رہا اور مسافروں کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، رہنما پاکستان

تحریک انصاف ملک نیاز جھکڑ بھی موقع پر پہنچ گئے ۔ مظاہرین عطا محمد عطا،محمد یوسف،محمد رمضان ،محمد شعیب ہاشمی ،غلام حیدر اور دیگر کے مطابق 196میٹر صارفین کے لیے صرف 50کے وی کا ٹرانسفارمر ہے جو پہلے بھی کئی بار چل چکا ہے انہوں نے بتایا کہ اس بار بھی واپڈا حکام کو ٹرانسفارمر کی مرمت کے لیے 20ہزار روپے دیے مگر ٹرانسفارمر مرمت نہ ہو ا جس پر اہل محلہ سراپا احتجاج ہو گئے اور بالآخر 6گھنٹے کے احتجاج کے بعد انجمن تاجران کے صدر طارق خان بلوچ ، جنرل سیکرٹری محمد آصف رضا کھرل اور لیگی کارکن جام کرم الہی کی مداخلت پر واپڈا اہلکاروں نے دونوں محلوں کے لیے پچاس کے وی کے ٹرانسفارمرکی بجائے سو کے وی  ٹرانسفارمر لگا دیا جس پر مظاہرین منتشر ہو گئے ۔

pic 28

رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 24
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ:ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی فرضی مشق

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ، ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ، ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

pic 28کوٹ سلطان (صبح پاکستان )20روز سے جلنے والا محلہ حسنین آباداور محلہ حیدر کرار کا ٹرانسفارمر مرمت نہ کرنے پر اہالیا ن محلہ نے لیہ ملتان روڈ بند کر کے 6گھنٹے تک احتجاج جاری رکھا ۔جس سے گھنٹوں ٹریفک جا م رہا اور مسافروں کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، رہنما پاکستان

تحریک انصاف ملک نیاز جھکڑ بھی موقع پر پہنچ گئے ۔ مظاہرین عطا محمد عطا،محمد یوسف،محمد رمضان ،محمد شعیب ہاشمی ،غلام حیدر اور دیگر کے مطابق 196میٹر صارفین کے لیے صرف 50کے وی کا ٹرانسفارمر ہے جو پہلے بھی کئی بار چل چکا ہے انہوں نے بتایا کہ اس بار بھی واپڈا حکام کو ٹرانسفارمر کی مرمت کے لیے 20ہزار روپے دیے مگر ٹرانسفارمر مرمت نہ ہو ا جس پر اہل محلہ سراپا احتجاج ہو گئے اور بالآخر 6گھنٹے کے احتجاج کے بعد انجمن تاجران کے صدر طارق خان بلوچ ، جنرل سیکرٹری محمد آصف رضا کھرل اور لیگی کارکن جام کرم الہی کی مداخلت پر واپڈا اہلکاروں نے دونوں محلوں کے لیے پچاس کے وی کے ٹرانسفارمرکی بجائے سو کے وی  ٹرانسفارمر لگا دیا جس پر مظاہرین منتشر ہو گئے ۔

pic 28

رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.