چوک اعظم ۔ ن لیگ بو کھلاہٹ کا شکار ہے ، عبد الغفار خان
عبد الغفار خان چوک اعظم (صبح پا کستان)ن لیگ کی قیادت نے ایسے وزراء تعینات کر رکھے ہیں جن کام ...
عبد الغفار خان چوک اعظم (صبح پا کستان)ن لیگ کی قیادت نے ایسے وزراء تعینات کر رکھے ہیں جن کام ...
پگھلتی برف اور کامیاب کل تحریر: انجم صحرائی لیں جی ایک اور برس بھی بیت گیا زندگی ایک قدم اور ...
file foto KARACHI – In a significant development, people of Karachi have rejected the MQM strike call as the metropolis ...
DPO visit Ramdan bazar لیہ(صبح پا کستان)رمضان المبارک کی مبارک سعادتوں میں شہریوں کا تحفظ اوّلین ترجیح ،رمضان بازاروں میں ...
DCO LAYYAH لیہ( صبح پاکستان )ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب سے نشیبی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی بندوں ...
file foto چوک اعظم (صبح پاکستان)بنک اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے چوک اعظم کے رہائشیوں میں سے محمد ...
File Foto RAWALPINDI: A high-level meeting comprising top civil and military leadership held at General Headquarters (GHQ) discussed issues pertaining ...
لیہ(صبح پا کستان )کئی برسوں سے دریائے سندھ کی تباہ کاریوں کے شکار لیہ کے نشیبی عوام پرانے شکاریوں کے ...
لیہ( صبح پاکستان ) ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان پیکج کے ذریعے ...
صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ کے تقریری مقانلہ جات کے ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
چوک اعظم (صبح پا کستان)ن لیگ کی قیادت نے ایسے وزراء تعینات کر رکھے ہیں جن کام اپنی وزارت چلانا نہیں بلکہ گھٹیا زبان استعمال کرنا ہے ن لیگ اتنی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے کہ کہیں پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین کو ہراساں کر رہی ہے تو اب پارلیمنٹ میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء خاتون شیریں مزاری کے لیئے گھٹیا خواجہ آصف نے خواجہ سراؤں والا کردار ادا کیا ہے جو پاکستانی معاشرہ کے لیئے باعث شرم ہے ۔ن لیگ اپنے مفاد کے لیئے ہر گھٹیا کردار ادا کرنے کو تیار ہے اگر پاکستان میں راء کے ایجنٹ پکڑے جائیں تو ن لیگ کی قیادت کو سانپ سونگھ جاتا ہے کیونکہ انڈیا میں ان کا بزنس متاثر ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔حمزہ شہباز کی بیوی عائشہ احد سڑکوں پر اپنا حق مانگتی پھر رہی ہے اور ن لیگ ان پر جھوٹے مقدمات بناکر اسے بلیک میل کررہی ہے ۔خواجہ آصف ، عابد شیر علی ،پرویز رشید کی ڈیوٹی اپنی وزارت کو چلانا نہیں ہے بلکہ قوم کا مذاق اڑانا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف قوم کی جنگ لڑ رہی ہے ن لیگ جتنا مرضی گھٹیا کردار ادا کر لے ان کا ملک کے مفاد میں اچھے طریقہ سے مقابلہ کیا جائیگا ان خیالات کا اظہار عبدالغفار خان رہنماء تحریک انصاف لیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک کو لوٹنے والوں کا عید کے بعد پیچھا کیا جائیگا محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کا ہارٹ سرجری ڈرامہ فلاپ ہوگیا ہے ۔اس وقت کوئی چاہے کہ میڈیا کو بیوقوف بنالے گا تو یہ ان کی نا سمجھی ہے ۔