لیہ وگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ،کاروبارزندگی مفلوج ،مزدور طبقہ فاقوں پرمجبور
لیہ(صبح پا کستان)لیہ اورگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری کاروبارزندگی مفلوج مزدور محنت کش طبقہ فاقوں پرمجبور جس ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ اورگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری کاروبارزندگی مفلوج مزدور محنت کش طبقہ فاقوں پرمجبور جس ...
لیہ(صبح پاکستان)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی مدد سے دہشتگردوں کو ...
SLAMABAD – Following the deadly attack at Quetta Civil Hospital, Chief of Army Staff General (COAS) Raheel Sharif has ordered ...
ISLAMABAD – Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman Imran Khan termed reference against him by Pakistan Muslim League-Nawaz(PML-N) as blackmailing on Friday. ...
چوک اعظم کی خبریں چوک اعظم میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضا فہ چو ک اعظم کے عوام ...
کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) ملک محمد اعجاز احمد سامٹیہ چودھری محمد ناصر محمد سعید چوھدری انعام الدین ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گزشتہ روز تحصیل بھر کے خشت بھٹوں پر کام کرنے والے مزدوروں نے اسسٹنٹ ...
لیہ کی خبریں جشن آزادی پر وگرامز کے سلسلہ محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام حسن قرات کے مقا بلے ضلع ...
کانگووائرس،احتیاط اورحکومتی اقدامات وطن عزیز میں اس وقت کانگووائرس کی وجہ سے خوف وہراس کی فضا ہے اس بنا پر ...
لیہ: (صبح پا کستان )ضلع لیہ میں جشن آزادی سپورٹس پر وگرامز کے تحت فٹ با ل ٹو رنا منٹ ...
لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)لیہ اورگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری کاروبارزندگی مفلوج مزدور محنت کش طبقہ فاقوں پرمجبور جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑ رہاہے۔جبکہ کئی علاقوں میں مسلسل کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں نے حبس اور گرمی میں راتیں جاگ کر گزارناشروع کردی بجلی کی غیراعلانیہ بندش سے شہری شدیدحبس اور گرمی میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے اور خواتین بھی پریشان ہیں۔ شدید گرمی اور حبس میں کئی کئی گھنٹے بجلی نہ ہونے سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔ شہریوں محمد حسام،محمد فرحان،صہیب رومی،ریان احمد،محمد داؤد کاکہنا تھا کہ ساری رات جاگ کر گزارنی پڑتی ہے۔جبکہ خواتین سعدیہ،اسوہ،مریم کا کہنا تھا کہ بجلی نہ ہونے سے کھانے پینے کی اشیاخراب ہو جاتی ہیں شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کے بحران سے جلدسے جلد نمٹاکر شہریوں کو ریلیف مہیاکیا جائے۔