دھوری اڈہ ۔ سرکاری درخت چوری کٹوانے پر فارسٹ گارڈ سمیت دو افراد پر مقد مہ درج
دھوری اڈہ( ممتاز خان مچھرانی سے) دھوری اڈہ. فاریسٹ گارڈ حافظ نعیم الدین نے گزشتہ روز ماچھو نہرچکنمبر 632اور634ٹی ڈی ...
دھوری اڈہ( ممتاز خان مچھرانی سے) دھوری اڈہ. فاریسٹ گارڈ حافظ نعیم الدین نے گزشتہ روز ماچھو نہرچکنمبر 632اور634ٹی ڈی ...
LAHORE – The 52nd death anniversary of 2nd Prime Minister (PM) of Pakistan Khawaja Nazimuddin is being observed today (Saturday). ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹر و ڈی سی او واجد علی شاہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے ...
لیہ(صبح پا کستان)باہمی اعتمادکے فروغ،امیج کی بہتری اور فاصلوں میں کمی کیلئے ضلعی پولیس کا ایک اوراحسن اقدام،پولیس ٹیموں کا ...
آتش عشق ڈاکٹر عفت بھٹی وہ بال بکھیرے ڈھول کی تھاپ پہ دیوانہ وار رقصاں تھی جانے کیسا جنوں تھا ...
ISLAMABAD – The Supreme Court (SC) on Thursday issued notices to Prime Minister Nawaz Sharif for his alleged involvement in ...
لیہ(صبح پا کستان)محرم الحرام کا پُرامن انعقاد،پولیس کے تمام شعبوں کی ان تھک محنت ،افسران واہلکاران نے جذبہ خدمت اور ...
لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب کسان پیکج کے تحت محکمہ ایگری کلچر واٹر منیجمنٹ کی طر ف سے ...
لیہ (صبح پا کستان )لیہ تھل میلہ 3سے 5نومبرتک تحصیل چوبارہ میں منعقدکیاجائے گا۔ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب کے زیراہتمام ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
دھوری اڈہ( ممتاز خان مچھرانی سے) دھوری اڈہ. فاریسٹ گارڈ حافظ نعیم الدین نے گزشتہ روز ماچھو نہرچکنمبر 632اور634ٹی ڈی اے کی حدود سےسرکاری درخت چوری کٹوارھا تھا کہ ملک رشیدحمدسوہیہ چیئرمین یوسی 632نے پولیس کو اگاہ کردیا چوک سرور شہید پولیس نے موقع دے لکڑی سے لوڈ ڈالا اورآٹھ مزدوروں کودھرلیا جبکہ حافظ نعیم الدین فاریسٹ گارڈ ساتھی ولی اللہ خان پٹھان کےھمراہ موٹرسائیکل پرفرار ھونے میں کامیاب ھوگئے پولیس نے387/16بجرم379/412ت درج کرلیا