میونسپل کمیٹی لیہ کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشان الاٹ
لیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشان الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست ...
لیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشان الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست ...
لیہ:24؍اکتوبر (صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پلا نٹ پر وٹیکشن ) لیہ نے حصول زرعی ادویا ت ڈیلر شپ لا ...
QUETTA – At least one security personnel has been martyred and 45 other people including recruits have been wounded as ...
لیہ(صبح پا کستان)ٹریفک پولیس کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ بھڑک گئی لاکھوں کا نقصان ،ریسکیو 1122کی بروقت ...
لیہ(مہر زاہد واندر سے)ضلع بھر کے8میں سے 4ریلوے اسٹیشن بند ،فنکشنل اسٹیشنز پر سہولیات کا فقدان،رہائشی کوارٹر بھوت بنگلہ میں ...
لیہ(صبح پا کستان) کوٹ سلطان ریلوے کوارٹر ز سے لاوارث نعش برآمد ،پولیس نے نعش تحویل میں لا کر کارروائی ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر ...
لیہ (صبح پا کستان )لیہ و گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ،آوارہ کتوں ...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ فرنیچر کرپشن سیکنڈل، ٹیوٹا نے فرنیچر سیکنڈ ل میں غیر معیاری خریدے گئے فرنیچر کی تصدیق کر ...
نور پور نورنگا( صبح پا کستان ) احسن پٹرولیم نور پورنورنگا میں موٹروے پولیس بیٹ 21کی جانب سے روڈ سیفٹی ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشان الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست پر 4امیدوار مدمقابل ہیں جن میں سے سجاول خان انتخابی نشان شیر،عدیل اختر انتخابی نشان کلینڈر،محمد علی رضا انتخابی نشان سوٹ کیس،فرحان مشتاق انتخابی نشان لیپ ٹاپ،خواتین کی نشستوں کیلئے 9امیدوار مد مقابل ہیں جن میں سے اسماء جبین انتخابی نشان گراموفون،راحیلہ سمیع انتخابی نشان شیر،رخسانہ عزیر انتخابی نشان الماری،شازیہ انتخابی نشان ہیرا،شازیہ پروین انتخابی نشان شیر،صالحہ حمید انتخابی نشان پریشر ککر،صغریٰ نسرین انتخابی نشان شیر،نسرین کوثر انتخابی نشان چوڑیاں،نصرت بی بی انتخابی نشان ڈریسنگ ٹیبل،کسان مزدور کی نشست پر 5امیدوار مد مقابل ہیں جن میں عبدالرؤف کاکو کرن انتخابی نشان اینٹوں کی دیوار،حافظ نذر حسین انتخابی نشان بوتل،محمد ریحان روحانی انتخابی نشان بجلی کا میٹر،ملک فاروق انتخابی نشان شیر،مقصود الحسن گومل انتخابی نشان انرجی سیور الاٹ کیا گیا ۔