لیہ ۔ عالمی یو م رضا کا ر کے موقع پر این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
لیہ(صبح پا کستان) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرتعلیم محمد منشا ء میو نے ہا ہے کہ قدرتی آفات سے کما حقہ نبر ...
لیہ(صبح پا کستان) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرتعلیم محمد منشا ء میو نے ہا ہے کہ قدرتی آفات سے کما حقہ نبر ...
AMRITSAR- Giving a scathing rejoined to Afghanistan and India over the baseless allegations leveled against Pakistan, Sartaj Aziz has said ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلعی امیر جماعت اسلامی منور حسین چوہدری نے اجتماع اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ...
پنجاب ایگزمینیشن کمیشن , جماعت پنجم ہشتم کے امتحانات کا پراناطریقہ کار بحال لیہ(صبح پا کستان )پنجاب ایگزمینیشن کمشن جماعت ...
لیہ(صبح پا کستان) جشن عید میلاد النبی عقیدت واحترام اور شایان شان طریقہ سے منایاجائے گایہ بات ایگزیکٹیو ڈ سٹرکٹ ...
لیہ(صبح پا کستان) سپیشل افراد کی کی بحالی پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے کیونکہ معذور افراد معاشرے کی ...
لیہ(صبح پا کستان) ماں اور بچے کی بہتر صحت کا ہفتہ پانچ سے بارہ دسمبر منایا جارہاہے جس کے دوران ...
LAHORE – Claiming to become prime minister of Pakistan in next general elections, Pakistan People’s Party chairman Bilawal Bhutto Zardari ...
کوئی بھی حادثہ نا قابل تلافی نقصان پہنچا سکتاہے ریاستی ادارے ذمہ دار محکمے کا تعین کرنے میں ناکام ریاستی ...
National News راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے محفل میلاد میں شرکت کے ...
کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرتعلیم محمد منشا ء میو نے ہا ہے کہ قدرتی آفات سے کما حقہ نبر د آزما ہو نے کے لئے معاشرے میں ایثار و قربا نی کے جذبا ت و احساسات کو پروان چڑھا نے کے لئے قومی رضا کا ر ہر اول دستے کی حیثیت رکھتے ہیں اور یو م رضا کا ریت کا منا نے کا بنیا دی مقصد معاشرے کے تمام طبقات کو اس عظیم انسانی فکر و فلسفے کے ساتھ عہد کر نا مقصود ہے یہ با ت انہو ں نے عالمی یو م رضا کا ریت کے موقع پر این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔تقریب میں ریسکیو 1122، نیشنل کمیشن فار ہیو من ڈویلپمنٹ ، دوآبہ فاؤنڈیشن ، یو تھ ڈویلپمنٹ آرگنا ئزیشن و دیگر سما جی تنظیمو ں کے زیر اہتمام منعقدکی گئی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو ، ڈسٹرکٹ جنر ل منیجر این سی ایچ ڈی سراج وسیم ، مظفر اقبال ، عمران علی شاہ و عنا یت بلوچ ، ڈی او لٹریسی محمد انور تھند نے رضا کا ریت کی اہمیت اور ان کی قدرتی آفات و دیگر کسی بھی ہنگا می صورتحا ل میں خد ما ت کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالتے ہو ئے کہا کہ رضا کار ہمیشہ اس حیثیت سے قابل صد تحسین رہے ہیں کیو نکہ انہو ں نے ہمیشہ اپنی خد ما ت جذبے و لگن سے سر انجا م دے کر ہنگا می حا لا ت سے نمٹنے میں نما یا ں کر دار ادا کیا ہے ۔ اس موقع پر محمد منشاء میو و سراج وسیم نے مختلف اداروں کے پچاس رضا کاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔
