• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ تعلیم کی خبریں ۔ رپورٹ عبد الرحمن فریدی

webmaster by webmaster
دسمبر 4, 2016
in First Page
0

پنجاب ایگزمینیشن کمیشن , جماعت پنجم ہشتم کے امتحانات  کا پراناطریقہ کار بحال
AR Freediلیہ(صبح پا کستان )پنجاب ایگزمینیشن کمشن جماعت پنجم ہشتم کے سہ ماہی،ششماہی،نوماہی امتحانات کے پرانے طریقہ کار کو بحال کردیا گیا حاصل کردہ مارکس سالنہ امتحان میں شامل کئے جائیں گے تفصیل کے مطابق صوبہ بھر میں جماعت ہشتم اور جماعت پنجم کے سالانہ امتحان کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے پنجاب ایگازمینیشن کمشن نے طلبہ و طلابات کی تعلیمی استعداد کار کو بڑہانے و جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تعلیمی سیشن کے ابتدائی تین ماہ میں سہ ماہی فرسٹ کوارٹر،چھ ماہ بعد ششماہی سیکنڈ کوارٹر،نوماہ بعد نوماہی تھرڈ کوارٹر اور سالنہ امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے پہلے ،دوسرے،تیسرے اور چوتھے کوارٹرز کے امتحانات کیلئے سوالنامہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن صوبہ بھر کے ای ڈی اوز کے سپرد کریگا جو اپنے اضلاع میں متعلقہ ڈسٹرکٹ آفسران تعلیم کے ذریعہ کلسٹرز ہیڈز اور پھر متعلقہ سکولز سربارہان کو پہنچائے جائیں گے سہ ماہی ،ششماہی اور نوماہی امتحانات میں حاصل ہونے والے مارکس سالانہ امتحانات کے کل نمبرز میں شامل کرکے رزلٹ تیار کیا جائے گا۔

لیہ ۔گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لدھانہ میں تعینات سبجیکٹ سپشلسٹ سرنڈر ، ای ڈی او ایجوکیشن آفس لیہ رپورٹ کرنے کا حکم
لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سیکنڈری لیہ نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لدھانہ میں تعینات سبجیکٹ سپشلسٹ کو سرنڈر کرتے ہوئے ای ڈی او ایجوکیشن آفس لیہ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا محترمہ نگہت نذیر جوتہ گذشتہ ہفتہ بیوہ ہوئیں تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن لیہ ارشاد احمد نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لدھانہ میں تعینات ایس ایس محترمہ نگہت نذیر کو کسی وجہ کے بغیر ہی ای ڈی او ایجوکیشن لیہ دفتر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ،یہاں یہ بات خاص طور پرقابل ذکر ہے کہ محترمہ نگہت نذیر کے شوہر پروفیسر ملک نذیر جوتہ گورنمنٹ کامرس کالج لیہ تقریباًایک ہفتہ قبل گردے کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرچکے ہیں جس کی بنا پر سرنڈر ٹیچر ان دنوں عدت کی بنا پر گھر میں تھیں ،سرنڈر کئے جانے کے پس منظر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ خالی ہونے والی سیٹ پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی لیہ سے پرموٹ ہونے والی معلمہ کو ایڈجیسٹ کرنا تھا۔

لیہ ۔سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن نے پروفیسر مظفر حسین چوہدری کا گورنمنٹ کالج لیہ سے گورنمنٹ کالج فتح پور ٹرانفسر منسوخ کردیا
لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تین دن بعد پروفیسر چوہدری مظفر حسین کا ٹرانفسر منسوخ کردیا تفصیل کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ نسیم نواز نے پروفیسر مظفر حسین چوہدری کا گورنمنٹ کالج لیہ سے گورنمنٹ کالج فتح پور ٹرانفسر منسوخ کردیا تین یوم قبل مذکورہ کو گورنمنٹ کالج فتح پور سے گورنمنٹ کالج لیہ میں جوائنگ نہ ہو سکی اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تین یون بعد پروفیسر مظفر حسین کا ٹرانسفر کینسل کردیا منسوخی ٹرانسفر کے احکامات لیگی ایم اپی اے چوہدری اشفاق احمد کی سفارش پر کئے گئے۔

رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔جشن عید میلاد النبی12ربیع الاول کے انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس ، فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

Next Post

لیہ ۔ ملک میں اسلامی نفاذ کیلئے مؤثر انداز میں کام کرنا ہوگا،منور حسین چوہدری

Next Post

لیہ ۔ ملک میں اسلامی نفاذ کیلئے مؤثر انداز میں کام کرنا ہوگا،منور حسین چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

پنجاب ایگزمینیشن کمیشن , جماعت پنجم ہشتم کے امتحانات  کا پراناطریقہ کار بحال AR Freediلیہ(صبح پا کستان )پنجاب ایگزمینیشن کمشن جماعت پنجم ہشتم کے سہ ماہی،ششماہی،نوماہی امتحانات کے پرانے طریقہ کار کو بحال کردیا گیا حاصل کردہ مارکس سالنہ امتحان میں شامل کئے جائیں گے تفصیل کے مطابق صوبہ بھر میں جماعت ہشتم اور جماعت پنجم کے سالانہ امتحان کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے پنجاب ایگازمینیشن کمشن نے طلبہ و طلابات کی تعلیمی استعداد کار کو بڑہانے و جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تعلیمی سیشن کے ابتدائی تین ماہ میں سہ ماہی فرسٹ کوارٹر،چھ ماہ بعد ششماہی سیکنڈ کوارٹر،نوماہ بعد نوماہی تھرڈ کوارٹر اور سالنہ امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے پہلے ،دوسرے،تیسرے اور چوتھے کوارٹرز کے امتحانات کیلئے سوالنامہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن صوبہ بھر کے ای ڈی اوز کے سپرد کریگا جو اپنے اضلاع میں متعلقہ ڈسٹرکٹ آفسران تعلیم کے ذریعہ کلسٹرز ہیڈز اور پھر متعلقہ سکولز سربارہان کو پہنچائے جائیں گے سہ ماہی ،ششماہی اور نوماہی امتحانات میں حاصل ہونے والے مارکس سالانہ امتحانات کے کل نمبرز میں شامل کرکے رزلٹ تیار کیا جائے گا۔

لیہ ۔گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لدھانہ میں تعینات سبجیکٹ سپشلسٹ سرنڈر ، ای ڈی او ایجوکیشن آفس لیہ رپورٹ کرنے کا حکم لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سیکنڈری لیہ نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لدھانہ میں تعینات سبجیکٹ سپشلسٹ کو سرنڈر کرتے ہوئے ای ڈی او ایجوکیشن آفس لیہ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا محترمہ نگہت نذیر جوتہ گذشتہ ہفتہ بیوہ ہوئیں تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن لیہ ارشاد احمد نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لدھانہ میں تعینات ایس ایس محترمہ نگہت نذیر کو کسی وجہ کے بغیر ہی ای ڈی او ایجوکیشن لیہ دفتر رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ،یہاں یہ بات خاص طور پرقابل ذکر ہے کہ محترمہ نگہت نذیر کے شوہر پروفیسر ملک نذیر جوتہ گورنمنٹ کامرس کالج لیہ تقریباًایک ہفتہ قبل گردے کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرچکے ہیں جس کی بنا پر سرنڈر ٹیچر ان دنوں عدت کی بنا پر گھر میں تھیں ،سرنڈر کئے جانے کے پس منظر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ خالی ہونے والی سیٹ پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی لیہ سے پرموٹ ہونے والی معلمہ کو ایڈجیسٹ کرنا تھا۔

لیہ ۔سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن نے پروفیسر مظفر حسین چوہدری کا گورنمنٹ کالج لیہ سے گورنمنٹ کالج فتح پور ٹرانفسر منسوخ کردیا لیہ(صبح پا کستان)سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تین دن بعد پروفیسر چوہدری مظفر حسین کا ٹرانفسر منسوخ کردیا تفصیل کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ نسیم نواز نے پروفیسر مظفر حسین چوہدری کا گورنمنٹ کالج لیہ سے گورنمنٹ کالج فتح پور ٹرانفسر منسوخ کردیا تین یوم قبل مذکورہ کو گورنمنٹ کالج فتح پور سے گورنمنٹ کالج لیہ میں جوائنگ نہ ہو سکی اور سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تین یون بعد پروفیسر مظفر حسین کا ٹرانسفر کینسل کردیا منسوخی ٹرانسفر کے احکامات لیگی ایم اپی اے چوہدری اشفاق احمد کی سفارش پر کئے گئے۔

رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.