• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عالمی یو م رضا کا ر کے موقع پر این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
دسمبر 5, 2016
in First Page
0

pic-from-layyah-05-12-2016aلیہ(صبح پا کستان) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرتعلیم محمد منشا ء میو نے ہا ہے کہ قدرتی آفات سے کما حقہ نبر د آزما ہو نے کے لئے معاشرے میں ایثار و قربا نی کے جذبا ت و احساسات کو پروان چڑھا نے کے لئے قومی رضا کا ر ہر اول دستے کی حیثیت رکھتے ہیں اور یو م رضا کا ریت کا منا نے کا بنیا دی مقصد معاشرے کے تمام طبقات کو اس عظیم انسانی فکر و فلسفے کے ساتھ عہد کر نا مقصود ہے یہ با ت انہو ں نے عالمی یو م رضا کا ریت کے موقع پر این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔تقریب میں ریسکیو 1122، نیشنل کمیشن فار ہیو من ڈویلپمنٹ ، دوآبہ فاؤنڈیشن ، یو تھ ڈویلپمنٹ آرگنا ئزیشن و دیگر سما جی تنظیمو ں کے زیر اہتمام منعقدکی گئی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو ، ڈسٹرکٹ جنر ل منیجر این سی ایچ ڈی سراج وسیم ، مظفر اقبال ، عمران علی شاہ و عنا یت بلوچ ، ڈی او لٹریسی محمد انور تھند نے رضا کا ریت کی اہمیت اور ان کی قدرتی آفات و دیگر کسی بھی ہنگا می صورتحا ل میں خد ما ت کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالتے ہو ئے کہا کہ رضا کار ہمیشہ اس حیثیت سے قابل صد تحسین رہے ہیں کیو نکہ انہو ں نے ہمیشہ اپنی خد ما ت جذبے و لگن سے سر انجا م دے کر ہنگا می حا لا ت سے نمٹنے میں نما یا ں کر دار ادا کیا ہے ۔ اس موقع پر محمد منشاء میو و سراج وسیم نے مختلف اداروں کے پچاس رضا کاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

pic-from-layyah-05-12-2016a

Post Views: 36
Tags: lyyah news
Previous Post

Heart of Asia: Sartaj urges India, Afghanistan to refrain from blame game

Next Post

لیہ ،ما ں بچے کی بہتر صحت کا ہفتہ منانے کا بنیا دی مقصد فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت سے مستفید کر نا ہے ۔ ڈاکٹر امیر عبد اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

pic-from-layyah-05-12-2016aلیہ(صبح پا کستان) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرتعلیم محمد منشا ء میو نے ہا ہے کہ قدرتی آفات سے کما حقہ نبر د آزما ہو نے کے لئے معاشرے میں ایثار و قربا نی کے جذبا ت و احساسات کو پروان چڑھا نے کے لئے قومی رضا کا ر ہر اول دستے کی حیثیت رکھتے ہیں اور یو م رضا کا ریت کا منا نے کا بنیا دی مقصد معاشرے کے تمام طبقات کو اس عظیم انسانی فکر و فلسفے کے ساتھ عہد کر نا مقصود ہے یہ با ت انہو ں نے عالمی یو م رضا کا ریت کے موقع پر این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔تقریب میں ریسکیو 1122، نیشنل کمیشن فار ہیو من ڈویلپمنٹ ، دوآبہ فاؤنڈیشن ، یو تھ ڈویلپمنٹ آرگنا ئزیشن و دیگر سما جی تنظیمو ں کے زیر اہتمام منعقدکی گئی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ای ڈی او تعلیم محمد منشاء میو ، ڈسٹرکٹ جنر ل منیجر این سی ایچ ڈی سراج وسیم ، مظفر اقبال ، عمران علی شاہ و عنا یت بلوچ ، ڈی او لٹریسی محمد انور تھند نے رضا کا ریت کی اہمیت اور ان کی قدرتی آفات و دیگر کسی بھی ہنگا می صورتحا ل میں خد ما ت کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالتے ہو ئے کہا کہ رضا کار ہمیشہ اس حیثیت سے قابل صد تحسین رہے ہیں کیو نکہ انہو ں نے ہمیشہ اپنی خد ما ت جذبے و لگن سے سر انجا م دے کر ہنگا می حا لا ت سے نمٹنے میں نما یا ں کر دار ادا کیا ہے ۔ اس موقع پر محمد منشاء میو و سراج وسیم نے مختلف اداروں کے پچاس رضا کاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

pic-from-layyah-05-12-2016a

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.