لیہ ۔غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس ان ایکشن
لیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے ...
لیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 318942پا نچ سال تک کی عمر کے ...
لیہ(صبح پا کستان) چیف آفیسر ضلع کونسل لیہ محمد حسین بنگش نے ایک مراسلہ کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ ...
راجن پور ( صبح پا کستان )گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین راجن پور نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ...
اولاد کے ’’لہو‘‘ میں حرام کمائی کا زہر مت گھولو تحریر: افضال احمد اولاد اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ...
لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کی ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)سب لوگ تخت لاہور سے تنگ آ چکے ہیں اور پاناما کیس کے نتیجے میں ...
معاشرے کا اخلاقی انحطاط ڈاکٹر عفت بھٹی انسان ایک معاشرتی حیوان ہے ۔یہ ایک مشہور مقولہ ہے جس سے۔انکار مفر ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) دنیا و آخر ت کی کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں عمل ...
لیہ(صبح پا کستان) معروف سماجی رہنماء سابق صدر ایپکا راجہ افتخار احمد بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ انا ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے ہو ئے کا روائی عمل میں لا رہی ہے جس کے تحت دو مقدما ت کا اندراج کر نے کے علا وہ 12ریفلنگ کر نے والی ایجنسیوں کے خلاف چالان مر تب کیے گئے ہیں یہ با ت محمد یو نس انجم سول ڈیفنس آفیسر لیہ نے تحصیل چوبا رہ کے مختلف علا قوں میں ا چانک معائنہ کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر انہو ں نے سول ڈیفنس کی دفعات 285,اور286کے تحت دو آئل ایجنسیوں محمود الحسن عرف دلبر چانڈیہ اور سہیل احمد وڑائچ کے خلاف مقدما ت کا اندراج کر ایا گیا اسی طرح ری فلینگ کر نے اور آگ بجھا نے کے آلا ت نہ رکھنے کی بنا ء پر بھرلی اڈا چوبا رہ میں قیصر عباس ، زاہد عباس ، محمد شہباز ، قدیر خان کے خلاف چالا ن جبکہ چک نمبر 138ٹی ڈی اے کے محمد اشفاق ، رفیق آباد کے محمد زاہد ،ندیم نواز ، 90موڑ کے محمد آصف ، راشد اقبال اور لیہ سٹی کے اسرار احمد ، ذوالفقار علی و محمد نعما ن کے خلاف بھی چالا ن مرتب کر کے متعلقہ عدالت بھجوا دئیے گئے ہیں ۔ دوران معائنہ انہو ں نے دوکا نداروں کو ہدایت کی کہ وہ آگ بجھا نے والے آلا ت رکھنے کو یقینی بنا ئیں ۔