راجن پور ۔ ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز آرٹس (زنانہ و مردانہ) کے لئے ضروری اطلاع
راجن پور ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجن پور کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلہ میں بتایا ...
راجن پور ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجن پور کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلہ میں بتایا ...
راجن پور ( صبح پا کستان )لوگوں کے مسائل کے حل کے لئے آٹھ رکنی میونسپل مصالحتی کمیٹی تشکیل دی ...
انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رب اکٹھے ھو جان گے طارق گجر ابا میری اک گل من توں ووٹاں پان نہ جایا کر ...
انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قابو میں لٹیروں کے جسارت خیالی یہ کیسی سیاست ہے ہر سمت قیامت ہے قابو میں لٹیروں کے ...
ملتان(مانیٹرننگ ڈیسک)میٹرو بس سسٹم کیلئے موبائل ایپ کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس کیلئے موبائل ...
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان ) لعل عیسن ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام دربار حضرت مخدوم لعل عیسن پر ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نجی سکول کے زیر اہتمام جماعت پنجم اور ہشتم میں ٹیلنٹ مقابلہ کا انعقاد کیا ...
HYDERABAD: In a veiled allusion to the Muttahida Qaumi Movement (MQM) founder Altaf Hussain and the MQM’s London-based faction, the ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاک سر زمین کے چیئرمین سید مصطفی کمال فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے فکری ،علمی ،سماجی و اقتصادی چیلنجزسے ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجن پور کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز آرٹس (زنانہ و مردانہ) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ای ایس ای آرٹس گرلز برائے بوائز و گرلز سکولز 25-01-17کو صبح نو بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1راجن پور جبکہ ای ایس ای آرٹس بوائز 26-01-17کو صبح نو بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1راجن پورمیں اپنی( Priority List) جمع کروائیں اور اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لائیں