لیہ ۔آ فتاب رند ھاوامرحوم کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ۔ پیر سید سبط الحسنین شاہ گیلانی نے نمازہ جنازہ پڑھائی ۔
لیہ (صبح پا کستان)محلہ قادر آباد کے انتصار احمد رندھاوا ، ڈی ایس پی اعجاز احمد رندھاوا کے بھائی آ ...
لیہ (صبح پا کستان)محلہ قادر آباد کے انتصار احمد رندھاوا ، ڈی ایس پی اعجاز احمد رندھاوا کے بھائی آ ...
جسے چا ہا د ر پہ بلا لیا تحریر :۔ انجم صحرائی الحمد للہ گذرے رمضان میں عمرہ اور اعتکاف ...
لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب صحافیوں کی فلاح وبہبود اور میڈیا ہاوسز کی سیکورٹی کے لیے بھر پوراقدامات عمل میں لارہی ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ روڈ میں سپورٹس گالہ کا انعقاد ، گذشتہ ...
لیہ(صبح پا کستان) دریا ئے سندھ کے کٹا ؤ سے متا ثرہ افراد کے ریلیف و بحا لی کے لئے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان چودھری منیراحمدنے کہا ہے کہ لاوارث قیدیوں کے مقدمات کی ...
لیہ (صبح پا کستان )شہر میں سفائی کی صورت حال ابتر ، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ، گٹروں سے ...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجن پور رائے محمد ایوب خان مارتھ نے کہا ہے کہ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلع ڈیرہ غازیخان کے تعلیمی اداروں میں کلاس رومز سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی کے 1806منصوبوں پر ...
کوٹ سلطان ۔(صبح پا کستان)کوٹ سلطان کا منفرد اعزاز، طالبعلم ملک علی شیر حیدر نے وزیر اعلی مضمون نویسی کے ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)محلہ قادر آباد کے انتصار احمد رندھاوا ، ڈی ایس پی اعجاز احمد رندھاوا کے بھائی آ فتاب احمد رندھاوا بقضاءے الہی وفات پا گءے تھے ان کی نمازہ جنازہ گورٹمنٹ کالج گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ۔ پیر سید سبط الحسنین شاہ نے نمازہ جنازہ پڑھائی ۔ نمازہ جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔ آ فتاب رندھا وا مرحوم کی قل خوانی ان کے آ بائی محلہ قادر آباد میں کل ہو گی