کوٹ سلطان ۔(صبح پا کستان)کوٹ سلطان کا منفرد اعزاز، طالبعلم ملک علی شیر حیدر نے وزیر اعلی مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان کے ہونہار طالبعلم ملک علی شیر حیدر نے وزیر اعلی پنجاب مضمون نویسی کے مقابلہ میں ڈویژن کے بعد صو بائی سطح پر بھی پہلی پوزیشن حاصل کر لی، شہریوں مہر زاہد واندر، ملک فہیم منجوٹھہ، محمد اکرم دستی، اصغر پپو ونجھیرہ و دیگر نے پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین اور والد طالبعلم ملک حفیظ منجوٹھہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے طالبعلم کی کامیابی کو لیہ کے لئے اعزاز قرار دیا ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










