ڈیرہ غازیخان۔ممکنہ سیلاب سے قبل تمام حفاظتی اقدامات 25فروری تک مکمل کر لیے جائیں۔ڈی سی
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سیلاب کے ایام سے قبل تمام ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سیلاب کے ایام سے قبل تمام ...
لیہ(صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں ...
راجن پور( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی راجن پور کا اجلاس چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت ہوا جس ...
رعونت وتکبرکی تربیت کیوں ۔؟ محمدعماراحمد " صاحب میٹنگ میں ہیں۔تمہاراکام نہیں ہوسکتا۔تم کل آنا۔اوپرسے آرڈرہے ۔صاحب ابھی توبہت مصروف ...
ISLAMABAD: The Supreme Court on Thursday suspended the operation of three of Sharif family’s sugar mills, setting aside an order ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سینئر ہیڈمسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خیابان سرورڈیرہ غازیخان مسز اسماء بتول نے کہا ہے کہ پاکستان ...
لیہ(صبح پا کستان)قابل ستائش کارکردگی کے حامل افسران محکمہ کے ماتھے کاجھومر،پولیس ورک میں جدت اورشفافیت کوفروغ دیاگیا،پولیس آفیشلزکی فلاح ...
لیہ (صبح پا کستان) لیاقت بلوچ جزل سیکرٹری جماعت اسلا می پا کستان اور میاں مقصود امیر اجماعت اسلامی پنجاب ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے کوٹلہ دیوان وارڈ نمبر 13، کالج روڈ علی پور میں ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی ڈسٹرکٹ صحت آفیسر چوبارہ ڈاکٹر طاہر افتخار نے انسداد ملاوٹ مہم کے تحت اڈا جمال چھپری ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سیلاب کے ایام سے قبل تمام ممکنہ حفاظتی اقدامات 25فروری تک مکمل کر لیے جائیں . دریائے سندھ اور رودکوہیوں کے چینلوں کی صفائی ، سپرز ، حفاظتی بند اور دیگر نشیبی علاقوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جائے . انہوں نے یہ ہدایات اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں . ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہاکہ محکمہ انہار فلڈ کے حوالے سے جاری او رنئے منصوبوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ ایک ہفتے کے اندر فراہم کرے . اسسٹنٹ کمشنرز متعلقہ محکموں کے سربراہان کے ساتھ مل کر حساس علاقوں کے نزدیک ریلیف کیمپس کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی او رضروری انتظامات مکمل کرے . ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ لائیو سٹاک ، ہیلتھ سمیت متعلقہ محکمے وافر مقدار میں ادویات کی موجودگی ، ونڈہ سمیت مفت ویکسی نیشن پلان کو مرتب کریں . تمام سرکاری مشینری مرمت کر کے 25فروری تک سر ٹیفکیٹ جمع کرایا جائے. اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد اقبال مظہر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالشکور ، اسسٹنٹ کمشنرز عبدالجبار ، عبدالغفار ، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر فاروق احمد ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر خلیل احمد ، ڈ پٹی ڈ ائریکٹر سہیل روف ، ڈسٹرکٹ آفیسرز محمد طارق ولی ، شوکت علی شیروانی ، ایس ڈی او انہار عظیم مستوئی سمیت مختلف محکمو ں کے افسرا ن مو جود تھے