• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی کا اجلاس ۔ تجاوزات کے خلاف قرار دادمنظور

webmaster by webmaster
فروری 10, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت میونسپل کمیٹی کا اجلاس ۔ تجاوزات کے خلاف قرار دادمنظور

راجن پور( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی راجن پور کا اجلاس چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت ہوا جس میں شہر کی خوبصورتی اور ناجائز تجاوزات کے خلاف قرار دادیں پیش کی گئیں جس کو ہاؤس نے متفقہ طور پر منظور کیا ۔یہ قراردادیں مختلف جنرل کونسلز کی طرف سے پیش کی گئیں اجلاس میں میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین چوہدری نعیم ثاقب اور منتخب جنرل کونسلرز نے شرکت کی اجلاس میں چیئرمین کنور کمال اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجن پور شہر کو خوبصورت اور تجاوزات ہٹا کر عوام کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شہر کی صفائی کے نظام کو بہتر کر دیا ہے لیکن مزید بہتری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو مل کر شہر کی بہتری کے لئے کام کرنا ہو گا۔

Post Views: 29
Tags: rajanpur news
Previous Post

رعونت وتکبرکی تربیت کیوں ۔؟ محمدعماراحمد

Next Post

لیہ ۔ پتنگ بازی پر پابندی عائد ،پتنگ اُڑانے اور اس کا کارو بار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ڈی سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

راجن پور( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی راجن پور کا اجلاس چیئرمین کنور کمال اختر کی زیر صدارت ہوا جس میں شہر کی خوبصورتی اور ناجائز تجاوزات کے خلاف قرار دادیں پیش کی گئیں جس کو ہاؤس نے متفقہ طور پر منظور کیا ۔یہ قراردادیں مختلف جنرل کونسلز کی طرف سے پیش کی گئیں اجلاس میں میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین چوہدری نعیم ثاقب اور منتخب جنرل کونسلرز نے شرکت کی اجلاس میں چیئرمین کنور کمال اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجن پور شہر کو خوبصورت اور تجاوزات ہٹا کر عوام کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شہر کی صفائی کے نظام کو بہتر کر دیا ہے لیکن مزید بہتری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو مل کر شہر کی بہتری کے لئے کام کرنا ہو گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.