لیہ ۔ منیجر ماڈل بازار کی مال بناؤ مہم،نئے کاروبار کیلئے آنے والوں سے بھاری رشوت کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے ۔متاثرین کے الزامات ، مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔منیجر جواد ظہیر
چوک اعظم ۔ ملک کو اندرونی بیرونی سازشوں سے نجات دلانے کے لئے ریاستی اداروں اور فوج کے اقدامات کو سپورٹ کیا جائے ،نویں سالانہ پیغام اہلحدیث کانفرنس سے سبطین شاہ نقوی ، علامہ سبطین شاہ نقوی ،مولانا محمد نواز چیمہ ،نامور صحافی رانا شفیق پسروری ،مولانا یوسف پسروری ،محمد فیصل صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان اور مولانا اکرم شہزاد کا خطاب
ڈیرہ غازی خان۔ میئر  شاہد حمید چانڈیہ کی گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات ،میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کو درپیش مالی و انتظامی مشکلات بارے تفصیل سے آگاہ کیا ، ڈی جی خان میونسپل کارپوریشن کو درپیش تمام تر مسائل ترجیحا حل کئے جائیں ،گورنر پنجاب کی وزیرِ بلدیات پنجاب میاں ،منشاء اللہ بٹ اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ہدایت
ڈیرہ غازیخان ۔سپیئرپارٹس کی چار منزلہ عمارت میں آتشزدگی ،1122کی بروقت کاروائی ، تیسری منزل پر سوئے ہوئے 15 طالب علموں باحفاظت نکال لیا،زہریلے دھوئیں میں دم گھٹنے سے دو طالب علموں کی حالت غیر ہسپتال منتقل
Page 702 of 888 1 701 702 703 888