• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سڑک پر … کلام ۔۔۔ محمدصدیق پرہار

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2017
in شاعری
0
سڑک پر …  کلام ۔۔۔ محمدصدیق پرہار

سڑک پر
کلام ۔۔۔ محمدصدیق پرہار

گزرتے ہیں ماہ سال سڑک پر
نہیں کوئی پرسان حال سڑک پر

ہم ان کوراہنماسمجھتے رہے
چل گئے اپنی چال سڑک پر

پکائی گئیں کبھی دیگیں یہاں پر
اب گلتی نہیں دال سڑک پر

جدھرسے گزرنادیکھ کرچلنا
بچھے ہوئے ہیں جال سڑک پر

پوچھااس سے اداسیوں کاسبب
بتایاآج ہے ہڑتال سڑک پر

نکلتے ہیں سینہ تان کریوں
بلائی ہوئی ہے ڈھال سڑک پر

دیکھ کردوسروں کادسترخوان
ٹپکنے لگتی ہے رال سڑک پر

چوستے ہیں خون ہمدردبن کر
اتارتے ہیں روزانہ کھال سڑک پر

آڑے آئیں رکاوٹیں تسلسل کے ساتھ
ڈھونڈنے نکلے جب حلال سڑک پر

ملاتی ہے شہروں کوآپس میں
ہوتا ہے اکثرملال سڑک پر

دونوں ہی تھے جوجلدی میں
ہوگئے دونوں ہی نڈھال سڑک پر

احتیاط ہی بچاتی ہے افسوس سے
احساس دوسروں کاخیال سڑک پر

بھوک ناچتی رہی کسی کے گھر
کوئی کرتا رہا خلال سڑک پر

وہ سب ہی بھکاری نہیں ہوتے
کرتے ہیں جوسوال سڑک پر

اڑجاتی ہیں چہروں پرہوائیاں
ہوتی ہے جب پڑتال سڑک پر

بازارہیں صدیقؔ کردارکاآئینہ
دکھائی دیتے ہیں اعمال سڑک پر

Post Views: 42
Tags: poetry sadiq perhar
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ میئر شاہد حمید چانڈیہ کی گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات ،میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کو درپیش مالی و انتظامی مشکلات بارے تفصیل سے آگاہ کیا ، ڈی جی خان میونسپل کارپوریشن کو درپیش تمام تر مسائل ترجیحا حل کئے جائیں ،گورنر پنجاب کی وزیرِ بلدیات پنجاب میاں ،منشاء اللہ بٹ اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ہدایت

Next Post

زندان ۔۔۔ عفت بھٹی

Next Post
زندان    ۔۔۔  عفت بھٹی

زندان ۔۔۔ عفت بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

سڑک پر کلام ۔۔۔ محمدصدیق پرہار

گزرتے ہیں ماہ سال سڑک پر نہیں کوئی پرسان حال سڑک پر

ہم ان کوراہنماسمجھتے رہے چل گئے اپنی چال سڑک پر

پکائی گئیں کبھی دیگیں یہاں پر اب گلتی نہیں دال سڑک پر

جدھرسے گزرنادیکھ کرچلنا بچھے ہوئے ہیں جال سڑک پر

پوچھااس سے اداسیوں کاسبب بتایاآج ہے ہڑتال سڑک پر

نکلتے ہیں سینہ تان کریوں بلائی ہوئی ہے ڈھال سڑک پر

دیکھ کردوسروں کادسترخوان ٹپکنے لگتی ہے رال سڑک پر

چوستے ہیں خون ہمدردبن کر اتارتے ہیں روزانہ کھال سڑک پر

آڑے آئیں رکاوٹیں تسلسل کے ساتھ ڈھونڈنے نکلے جب حلال سڑک پر

ملاتی ہے شہروں کوآپس میں ہوتا ہے اکثرملال سڑک پر

دونوں ہی تھے جوجلدی میں ہوگئے دونوں ہی نڈھال سڑک پر

احتیاط ہی بچاتی ہے افسوس سے احساس دوسروں کاخیال سڑک پر

بھوک ناچتی رہی کسی کے گھر کوئی کرتا رہا خلال سڑک پر

وہ سب ہی بھکاری نہیں ہوتے کرتے ہیں جوسوال سڑک پر

اڑجاتی ہیں چہروں پرہوائیاں ہوتی ہے جب پڑتال سڑک پر

بازارہیں صدیقؔ کردارکاآئینہ دکھائی دیتے ہیں اعمال سڑک پر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.