لیہ ۔تصفیہ طلب معاملات کا فوری حل افسران مال کی اولین ذمہ داری ہے ، حکومتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے زمینداروں اور کاشت کاروں کو ریلیف فراہم کیا جاسکے ۔ ممبربورڈ آف ریونیومسعود احمد لک
لیہ (صبح پا کستان)ریونیو ریکارڈ کی پڑتا ل ،درست تکمیل ،سرکاری واجبات کی سو فی صد وصولی ،تصفیہ طلب معاملات ...















