لیہ ۔صوبائی بجٹ لفظوں کا ہیر پھیر ہے ، مسترد کرتے ہیں ،کشکول توڑنے کا دعویٰ کرنے والوں کے دور میں 7سو12 ارب کا قر ضہ ، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کا 19لاکھ روزانہ خرچہ، گورنر ہاؤس کا روزانہ 9لاکھ روپے خرچ ،637ارب روپے میں ہمارے پسماندہ ضلع کی ایلوکیشن نہ ہونے کے برابر ہے ،پی ایف سی کے تحت ضلع لیہ کا شیئر 8ارب سے زائد بنتا ہے ، لیہ تو نسہ پل کے لئے وفاقی بجٹ میں صرف ڈیڑھ ارب روپے رکھ کر لولی پاپ دیا گیا۔ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سردار شہاب الدین خان سیہڑ
لیہ ۔میونسپل کمیٹی کے زیر انتظام چلنے والے پارکس و ڈسپوزل پمپس پر تعینات عملہ کی ملی بھگت سے بجلی چوری کا سلسلہ جاری ،میونسپل کمیٹی کو لاکھوں روپے کے اضافی بل ،روزانہ کی بنیاد پر ملازمین ہزاروں کمانے لگے
لیہ ۔شرح خواندگی میں اضافہ کے ذریعے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب منصوبے کو کام یاب بنانا ہے، تحریر ی و تقریری مقابلہ جات میں کام یابی کے حامل طلبہ میں نقدانعامات تقسیم کرنے کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمرعلی اولکھ،سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ، ،بابرخان مگسی ،پرنسپل شرافت علی بسرا،سینئر ہیڈمسٹریس راشدہ اشرف،سینئر ہیڈماسٹر راناسلطان محمود اختر اور دیگر مقررین کا خطاب
چوک اعظم ۔ زیر حراست جمشید احمد خان دستی ایم این اے ہیں انہیں آئینی و قانونی سہولیات فراہم نہ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ،چیف جسٹس اور اعلیٰ عدلیہ نوٹس لے ۔عوامی راج پارٹی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
لیہ ۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی ضلع لیہ کے تنظیم نو کے فیصلہ جات کو مکمل طور پر تسلیم کرتے ہیں ، الیکشن امیدوار کی گفتگو قبل از وقت ہے انتخاب2018ء کیلئے پیپلز پارٹی کے دروازے تمام لوگوں کیلئے کھلے ہیں ۔ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان سیہڑ ،پریس کانفرنس میں صدر پیپلز پارٹی ضلع لیہ حاجی رمضان بھلر ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید کنجال ۔ انفارمیشن سیکرٹری قاضی احسان اللہ اور سابق ضلعی سیکرٹری عاشق حسین کھوکھر کے علاوہ دیگر عہدیداران و کارکنان کی شرکت
Page 639 of 893 1 638 639 640 893