جناح پارک، لیہ میں دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست – "اولاد کے حقوق” اور تربیتِ نسلِ نو پر خصوصی خطاب
لیہ (صبح پا کستان) – جناح پارک، لیہ میں دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست میں معروف عالم دین علامہ ...
لیہ (صبح پا کستان) – جناح پارک، لیہ میں دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست میں معروف عالم دین علامہ ...
لیہ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ ...
اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی تارکین اور افغان مہاجرین کے انخلا میں صرف 15 دن ...
لیہ۔(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت ضلع لیہ ...
لاہور۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے مل کر چلنے اور عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد ...
لیہ۔( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تحصیل کروڑ کا دورہ کیا۔انہوں نے دریائی کٹاو سے بیٹ راکھوں کومحفوظ ...
لیہ سر کاری ہا سپٹلز کو آءوٹ آف سورسنگ پا لیسی کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے با ہر محکمہ ...
(اہور۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کیخلاف اے پی سی بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد ...
چوبارہ (صبح پا کستان) رجسٹری پنجاب میں تعینات پٹواری محمد عرفان کا تحصیلدار چوبارہ محمد آصف کے خلاف احتجاج ۔ ...
کراچی . چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی کے معاملے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ...
لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) – جناح پارک، لیہ میں دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست میں معروف عالم دین علامہ صاحبزادہ محمود مسعود قادری نے "اولاد کے حقوق" کے موضوع پر خصوصی خطاب فرمایا۔ انہوں نے والدین کو نصیحت کی کہ اپنی اولاد کو تاریخِ اسلام، اہلِ بیتؑ کی سیرت اور قرآن سے جوڑیں تاکہ ایک صالح اور باوقار نسل پروان چڑھ سکے۔
علامہ محمود مسعود قادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو بچوں کو اہلِ بیتؑ کی محبت اور کربلا کی حقیقت سکھائیں ، حضرت علیؑ، سیدہ کائنات فاطمۃ الزہراؑ، امام حسنؑ و حسینؑ کی سیرت سے روشناس کرائیں۔