چوبارہ (صبح پا کستان) رجسٹری پنجاب میں تعینات پٹواری محمد عرفان کا تحصیلدار چوبارہ محمد آصف کے خلاف احتجاج ۔ پرائیویٹ گن مین سے مبینہ تشدد کا الزام ۔ پٹورای یونین اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناء اللہ ہنجرا کے آفس کے باہر سراپا احتجاج ،صدر یونین محمد عارف ولرنے تحصیل چوبارہ کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ ، دہشگردی کی ایف آئی آر کا مطالبہ
چوبارہ متاثرہ پٹور نے بتایا کہ میری ڈیوٹی رجسٹری برانچ میں بطور آر او ڈی لگی ہوئی ہے میں نے کہا کہ پہلے جن رجسٹری کے بیانات ہوئے ہیں ان کو پاس کر دیں سسٹم بعد میں یہ رجسٹری کے بیان کریے گا تو سیخ پا ہو گیا اور اپنے پرائیویٹ گن مین کو کہا کہ اس کو ماروں جس نے مجھے عوام کے سامنے مارا پیٹا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










