• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ نشیب میں دریائی کٹاوسے محفوظ رکھنے کے لیے 20کروڑ روپے کی لاگت سے سٹڈبندبنائے جارہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

webmaster by webmaster
مارچ 16, 2025
in جنوبی پنجاب
0
کروڑ نشیب میں دریائی کٹاوسے محفوظ رکھنے کے لیے 20کروڑ روپے کی لاگت سے سٹڈبندبنائے جارہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

لیہ۔( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تحصیل کروڑ کا دورہ کیا۔انہوں نے دریائی کٹاو سے بیٹ راکھوں کومحفوظ کرنے کے لیے سٹڈبندکے تعمیراتی کامعائنہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نور محمدایس ڈی او انہارصفدرحسین ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر علاقہ مکینوں کو دریائی کٹاوسے محفوظ رکھنے کے لیے 20کروڑ روپے کی لاگت سے سٹڈبندبنائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ 6حفاظتی بندمکمل ہوچکے ہیں باقی پرتیزی سے کام جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شہریوں کی فلاح وبہبود کے لیے کوشاں ہیں دریائی کٹاﺅ سے متاثر مکینوں کی بحالی کے لیے ہرممکن اقدامات اُٹھائے جائیں گے اور انہیں تنہانہیں چھوڑا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہاکہ سٹڈ بندکی تعمیر میں اعلی کوالٹی کے تعمیراتی میٹریل کا استعمال یقینی بنایاجائے اور کام کی رفتارکو تیز کیاجائے ۔اس موقع پرعلاقہ مکینوں نے حکومت پنجاب کاشکریہ اداکیا۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سر کاری ہا سپٹلز کو آءوٹ آف سورسنگ پا لیسی کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے با ہر محکمہ صحت کے ملازمین کا زبر دست احتجاج

Next Post

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد پر اتفاق

Next Post
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد پر اتفاق

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا عوامی مفاد کے منصوبوں پر فوری عمل درآمد پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ۔( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تحصیل کروڑ کا دورہ کیا۔انہوں نے دریائی کٹاو سے بیٹ راکھوں کومحفوظ کرنے کے لیے سٹڈبندکے تعمیراتی کامعائنہ کیا۔اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر نور محمدایس ڈی او انہارصفدرحسین ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر علاقہ مکینوں کو دریائی کٹاوسے محفوظ رکھنے کے لیے 20کروڑ روپے کی لاگت سے سٹڈبندبنائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ 6حفاظتی بندمکمل ہوچکے ہیں باقی پرتیزی سے کام جاری ہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف شہریوں کی فلاح وبہبود کے لیے کوشاں ہیں دریائی کٹاﺅ سے متاثر مکینوں کی بحالی کے لیے ہرممکن اقدامات اُٹھائے جائیں گے اور انہیں تنہانہیں چھوڑا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہاکہ سٹڈ بندکی تعمیر میں اعلی کوالٹی کے تعمیراتی میٹریل کا استعمال یقینی بنایاجائے اور کام کی رفتارکو تیز کیاجائے ۔اس موقع پرعلاقہ مکینوں نے حکومت پنجاب کاشکریہ اداکیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.