لیہ (صبح پا کستان) – جناح پارک، لیہ میں دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست میں معروف عالم دین علامہ صاحبزادہ محمود مسعود قادری نے "اولاد کے حقوق” کے موضوع پر خصوصی خطاب فرمایا۔ انہوں نے والدین کو نصیحت کی کہ اپنی اولاد کو تاریخِ اسلام، اہلِ بیتؑ کی سیرت اور قرآن سے جوڑیں تاکہ ایک صالح اور باوقار نسل پروان چڑھ سکے۔
علامہ محمود مسعود قادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اولاد کو بچوں کو اہلِ بیتؑ کی محبت اور کربلا کی حقیقت سکھائیں ، حضرت علیؑ، سیدہ کائنات فاطمۃ الزہراؑ، امام حسنؑ و حسینؑ کی سیرت سے روشناس کرائیں۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










