لیہ(صبح پا کستان)ڈی سی او واجد علی شاہ نے پہلی تھل جیپ ریلی و تھل میلہ کے انعقاد کے موقع پر پانچ نومبر بروز ہفتہ کو ضلع لیہ میں عام تعطیل کر دی ہے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






