• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یکم جولائی سے جائیداد کی خرید و فروخت اور انتقالات فرد کی بجا ئےگرین سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر ہو گی

webmaster by webmaster
جون 23, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
یکم جولائی  سے جائیداد کی خرید و فروخت اور انتقالات  فرد کی بجا ئےگرین سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر ہو گی

 

لاہور نیوز۔یکم جولائی 2026 سے پنجاب بھر میں روایتی پراپرٹی فرد کے اجراء کا عمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بورڈ آف ریونیو پنجاب نے فرد کے اجراء کی معطلی اور گرین سرٹیفکیٹ کے نفاذ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے بھر میں اراضی کے لین دین کیلئے اب روایتی فرد کے بجائے گرین سرٹیفیکیٹ کو بنیادی دستاویز قرار دے دیا گیا، یکم جولائی کے بعد بیشتر اضلاع میں جائیداد کی خرید و فروخت اور انتقالات گرین سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر انجام دیے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں فرد کے اجراء پر پابندی عائد کر دی گئی، ساہیوال، لودھراں اور حافظ آباد کو ابتدائی مرحلے میں نئی پابندی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا۔

تین اضلاع کے علاوہ پورے پنجاب میں پراپرٹی لین دین کیلئے گرین سرٹیفیکیٹ لازمی دستاویز ہوگا۔ گرین سرٹیفکیٹ کا اجرا پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی مینجمنٹ آف ریکارڈ ریگولیشنز 2025 کے تحت کیا جائے گا۔

نئی پالیسی کا مقصد اراضی ریکارڈ کے نظام کو مزید شفاف، محفوظ اور ڈیجیٹل بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔ گرین سرٹیفکیٹ کے ذریعے جائیداد کی ملکیت اور ریکارڈ کی تصدیق کا جدید اور مؤثر نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔

اراضی ریکارڈ میں جعلسازی، دوہرے ریکارڈ اور دستاویزات میں ردوبدل کے امکانات کم کرنے کیلئے نیا نظام نافذ کیا جا رہا ہے جبکہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے تحت زمینوں کے ریکارڈ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کا عمل تیز کیا گیا۔

نئی پالیسی کے نفاذ سے جائیداد کے لین دین میں شفافیت، قانونی تحفظ اور عوامی سہولت میں مزید بہتری متوقع ہے۔ بورڈ آف ریونیو کے مطابق گرین سرٹیفکیٹ اراضی کی ملکیت اور ریکارڈ کی مستند ڈیجیٹل تصدیق فراہم کرے گا۔

پراپرٹی سیکٹر میں جدید ڈیجیٹل اصلاحات کے تحت لینڈ ریکارڈ سسٹم کو مرحلہ وار مکمل طور پر جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔

https://lahorenews.tv/index.php/news/128647/

Post Views: 202
Tags: lahore news
Previous Post

ادب سماج انسانیت فورم پاکستان کی ساتویں سالانہ تربیتی ورکشاپ اور ایوارڈ تقریب اسلام آباد میں منعقد

Next Post

محکمہ خوراک لیہ کی درخواست پرالحیات فلور ملز مالکان کے خلاف مقدمہ درج ، فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

Next Post
محکمہ خوراک لیہ کی درخواست پرالحیات فلور ملز  مالکان کے  خلاف مقدمہ درج ، فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

محکمہ خوراک لیہ کی درخواست پرالحیات فلور ملز مالکان کے خلاف مقدمہ درج ، فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
  لاہور نیوز۔یکم جولائی 2026 سے پنجاب بھر میں روایتی پراپرٹی فرد کے اجراء کا عمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے فرد کے اجراء کی معطلی اور گرین سرٹیفکیٹ کے نفاذ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے بھر میں اراضی کے لین دین کیلئے اب روایتی فرد کے بجائے گرین سرٹیفیکیٹ کو بنیادی دستاویز قرار دے دیا گیا، یکم جولائی کے بعد بیشتر اضلاع میں جائیداد کی خرید و فروخت اور انتقالات گرین سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر انجام دیے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں فرد کے اجراء پر پابندی عائد کر دی گئی، ساہیوال، لودھراں اور حافظ آباد کو ابتدائی مرحلے میں نئی پابندی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا۔ تین اضلاع کے علاوہ پورے پنجاب میں پراپرٹی لین دین کیلئے گرین سرٹیفیکیٹ لازمی دستاویز ہوگا۔ گرین سرٹیفکیٹ کا اجرا پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی مینجمنٹ آف ریکارڈ ریگولیشنز 2025 کے تحت کیا جائے گا۔ نئی پالیسی کا مقصد اراضی ریکارڈ کے نظام کو مزید شفاف، محفوظ اور ڈیجیٹل بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔ گرین سرٹیفکیٹ کے ذریعے جائیداد کی ملکیت اور ریکارڈ کی تصدیق کا جدید اور مؤثر نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔ اراضی ریکارڈ میں جعلسازی، دوہرے ریکارڈ اور دستاویزات میں ردوبدل کے امکانات کم کرنے کیلئے نیا نظام نافذ کیا جا رہا ہے جبکہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے تحت زمینوں کے ریکارڈ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کا عمل تیز کیا گیا۔ نئی پالیسی کے نفاذ سے جائیداد کے لین دین میں شفافیت، قانونی تحفظ اور عوامی سہولت میں مزید بہتری متوقع ہے۔ بورڈ آف ریونیو کے مطابق گرین سرٹیفکیٹ اراضی کی ملکیت اور ریکارڈ کی مستند ڈیجیٹل تصدیق فراہم کرے گا۔ پراپرٹی سیکٹر میں جدید ڈیجیٹل اصلاحات کے تحت لینڈ ریکارڈ سسٹم کو مرحلہ وار مکمل طور پر جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ https://lahorenews.tv/index.php/news/128647/
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.